Blog
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مئی 10, 20242180کراچی:(پاکستان ٹوڈے) جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ...غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا
مئی 10, 20242190پاکستان ٹوڈے: سیاحت اورمعیشت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری کے ساتھ ہی غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا۔۔۔ مالٹا کا سیاحتی ...سعودی عرب کی زیرزمین سرنگوں سے 7 ہزار سال پرانی چٹانی تصاویر دریافت
مئی 10, 20243160پاکستان ٹوڈے: ہزاروں سال قبل جزیرہ نما عرب میں رہنےوالے افراد گرمی سے بچنے کیلئے موسم گرما میں زیرزمین چلے جاتے تھے اور انہوں نے ایسی سرنگوں میں رہائش اختیار کیں، جن ...طلبا کیلئے خوشخبری,گرمیوں کی تعطیلات کب ہوں گی؟
مئی 10, 20242400لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مئی کے مہینے میں ...دس اور گیارہ مئی کوجنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کی پیشگوئی
مئی 10, 20242090پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق تاہم جنوبی پنجاب اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت خیبر پختونخوا کے ...معروف سنگر سجاد علی کے نئے گانے کی آفیشل ویڈیو ریلیز
مئی 10, 20242250پاکستان ٹوڈے: معروف سنگر سجاد علی کے نئے گانے ’’زمانہ‘‘ کی آفیشل ویڈیو ریلیز۔ جس کے بارے سجاد علی کا کہنا ہے کہ مجھے سادہ کمپوزیشن اوردل کو چھو لینے والی شاعری ...یران: سات ہزار سال پرانا کندوان گاؤں
مئی 10, 20242880پاکستان ٹوڈے: ایران کے شمال مغرب میں واقع تاریخی صوبے آذربایجان شرقی کے شہر تبریز کے مضافات میں خوبصورت گاوں کندوان ہے جہاں فن تعمیر کی منفرد مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں ...کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
مئی 10, 20242140پاکستان ٹوڈے: کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ آسٹریلیا اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے کوانٹم کمپیوٹر کو غلطیوں سے پاک اور مزید مستحکم بنانے کیلئے انتہائی خالص سیلیکون بنا ...لفٹ کے اندر آئینے کیوں ہوتے ہیں؟جانیے دلچسپ وجوہات
مئی 10, 20242310پاکستان ٹوڈے: لفٹ کی اندرونی سطح آئینہ نما کیوںہوتی ہے؟اوراکثرلفٹس کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ وجوہات۔ اکثر لوگ لفٹ استعمال کرتے ہیں، مگر بہت کم جانتے ہیں کہ ...آئی کیوب قمر کی چاند کے مدار میں لانچ کرنے کی تصویر جاری
مئی 10, 20241870بیجنگ :(پاکستان ٹوڈے) چاند پر بھیجے گئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















