Blog
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
مئی 10, 20241930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںنشستین معطل کر دیں پنجاب اسمبلی میں سپریم کورٹ کے فیصلے ...عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس،اتنی آسانی سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہوں: بشریٰ اقبال
مئی 10, 20242090لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ملزمہ دانیہ شاہ اور وارنٹ گرفتای جاری ہونے ...عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت منظور
مئی 10, 20241810کراچی:(پاکستان ٹوڈے) عدالت نے بار بار طلبی کے باوجود ملزم یاسر شامی پیش نہیں ہورہے تھے۔ مقدمے میں گواہان کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔ مقدمے کی ملزمہ دانیا شاہ ضمانت ...وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری سنادی
مئی 10, 20241640لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پربریفنگ دی ...اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ 3 دن میں روٹی کی قیمت کم کرنے کا ...
مئی 10, 20242160(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نے بعد ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کے تعین کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ...اسحاق ڈار کا دورہ چین کریں گے
مئی 10, 20242100لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ...سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
مئی 10, 20244760پاکستان ٹوڈے: ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں۔ سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے ...7 مئی 2024 کو ڈی جی ائی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل ...
مئی 10, 20241730(پاکستان ٹوڈے) جنرل احمد شریف کی 7 مئی 2024 کی پریس کانفرنس نفرت، حقارت، بغض اور بےبنیاد سیاسی الزامات سے بھرپور تھی جو پاکستانی قوم کے لیے انتہائی تکلیف دہ تھی ۔ ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ کی ملاقات
مئی 10, 20242330کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سیٹلائٹ نے ،وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلے دونوں ممالک کے لئے سود مند ثابت ...آئی کیوب قمر سیٹلائٹ مشن
مئی 10, 20241970پاکستان ٹوڈے: سیٹلائٹ نے چاند کے مدار میں پہلا فوٹو بنا لیا سیٹلائٹ نے مدار سے چاند کے فوٹو بنا کر سپیس سٹیشن کو بھیجے, چائنہ میں سپیس ہیڈکواٹرز تصاویر کو موصول ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















