Blog
وزیراعظم نےپیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دیدی
مئی 9, 20242020پاکستان ٹوڈے: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے وزیراعظم نےپیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے تفصیلات کے مطابق مجوزہ پیکا ایکٹ 2024کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام ...وزیراعظم نےجسٹس بابرستارکے ذاتی ڈیٹا لیک ہونےپر نوٹس لے لیا
مئی 9, 20241910پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم کی معاملے پروزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے مشاورت، معاملے کی تحقیقات لازمی ہونی چاہیے،لیکن قانون اپنا راستہ ضرور لے،وزیراعظم کی ہدایت تفصیلات کے مطابق حکومتی یاریاستی ادارے کواس ...چیف سیکریٹری سندھ کا امتحانی مراکز کا دورہ
مئی 9, 20241560سندھ:(پاکستان ٹوڈے) چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کا کراچی میں امتحانی مراکز کا دورہ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ نے کمشنر کراچی کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ...9 مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہونے پر ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی اینتھنی ...
مئی 9, 20242740لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 9 مئی کا واقعہ پاکستان کے استحکام کو سبوتاژ کرنے کی سازش تھی. ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی اینتھنی نوید 9 مئی ،2023 کو دنیا میں پاکستان کے امیج کو بگاڑنے ...سوئی سدرن کی گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی
مئی 9, 20241810(پاکستان ٹوڈے) کراچی کے علاقے لیاقت آباد، سرجانی، کورنگی، گزری، بفر زون، حیدرآباد قاسم آباد، لاڑکانہ اور دیگر مقاماتِ پر چھاپے ،کسٹمر ریلیشنز ڈپارٹمنٹ کی تھیفٹ کنٹرول ٹیم نے3,777 غیر قانونی کنکشن ...غزہ جنگ بندی کے معاملے پر حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات
مئی 8, 20241970غزہ جنگ بندی کے معاملے پر قاہرہ میں قطر، مصر، حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات ہوئے، اسی دوران اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے ...ایسٹرا زینیکا نے بعض مضر صحت اثرات کی تشخیص کے بعد ویکسین واپس منگوائی
مئی 8, 20243590پاکستان ٹوڈے: برطانوی رپورٹ کے مطابق ایسٹرا زینیکا نے بعض مضر صحت اثرات کی تشخیص کے بعد ویکسین واپس منگوائی۔ گزشتہ دنوں ایسٹرا زینیکا نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا تھا کہ اس ...سنگ میل عبور:آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا
مئی 8, 20242520پاکستان ٹوڈے: قومی تاریخ میں اہم سنگ میل عبور۔ پاکستان کا پہلا سیٹیلائٹ مشن آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچنے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق آئی کیوب ...کیا گوگل میپس پہلے کے مقابلے مختلف نظر آرہا ہے؟
مئی 8, 20242500پاکستان ٹوڈے: کیا آپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون میں گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف نظر آ رہا ہے؟ اگر ایسا ہے، تو یہ صرف آپ کے فون میں ہی تبدیل ...سرن ویلی کے سیاحتی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
مئی 8, 20242690پاکستان ٹوڈے: مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کی خوبصورت وادی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی بڑھتے ہی سرن ویلی کے تمام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















