Blog
وفاقی تعلیمی اداروں میں انٹرپرینیورشپ نصاب کا آغاز
مئی 8, 20242310پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے خوشخبری، وفاقی تعلیمی اداروں میں انٹرپرینیورشپ (کاروبار سکھانے) کے نصاب کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کےسرکاری سکولوں میں اب طلبا کو ...سوزوکی نے بھی اپنی ایک گاڑی کی قیمت کم کردی
مئی 8, 20242220پاکستان ٹوڈے: نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری۔۔۔پاکستان میں مسلسل مہنگی ہوتی گاڑیوں کی قیمتیں کم ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی ایک ...پاکستان کاایشین جوجٹسو چیمپئن شپ2024 میں اعزاز
مئی 8, 20242560پاکستان ٹوڈے: ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ2024 میں پاکستان کا اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے ایونٹ کے مقابلوں میں 1 گولڈ اور2 برانز میڈل اپنے نام کرلیے۔۔۔متحدہ عرب امارات کے خوبصورت ...کڈزایتھلیٹک ڈے پرشاندار سپورٹس ایونٹ کا اہتمام
مئی 8, 20243350پاکستان ٹوڈے: ایتھلیٹک فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے کڈز ایتھلیٹک ڈے کے موقع پر ایک شاندار سپورٹس ایونٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔۔۔ ...سورج آگ برسانے لگا،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری
مئی 8, 20242600پاکستان ٹوڈے: سورج آگ برسانے لگا, محکمہ موسمیات نے شہریوں کوالرٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں آئندہ دو روز تک سورج اپنے تیور ...کوک سٹوڈیو پاکستان نے سیزن 15 کا چوتھا گانا ریلیز کر دیا
مئی 8, 20244790پاکستان ٹوڈے: میوزیکل کمپنی کوک سٹوڈیو پاکستان نے سیزن 15 کا چوتھا گانا ’’ہرکلے‘‘ ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرکلے کے اردو معانی خوش آمدید کے ہیں اوراس گانے میں پشتون ثقافت ...بانی پی ٹی آئی عمران خان مان گئے!!
مئی 8, 20241940پاکستان ٹوڈے: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو،2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں ۔ مجھے خوشی ...پی ٹی آئی کی خدمت کا یہ صلہ ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم میرےخلاف شکایت ...
مئی 8, 20241530پاکستان ٹوڈے: شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق عمر ایوب اور شبلی فراز کیساتھ مزید کام نہیں کرسکتا ، ...سندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد کی کارروائی
مئی 8, 20242310پاکستان ٹوڈے: کارروائی ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کی گئی, کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر فدا حسین کھوسو کی نگرانی میں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی لطیف ...بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس
مئی 8, 20241560بشریٰ بی بی صاحبہ اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ ٹرائل کے لیے تشریف لائی تھیں جب انہیں بتایا گیا۔ کہ ہائی کورٹ نے آپ کی درخواست منظور کرتے ہوئے آپکو اڈیالہ جیل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















