Blog
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی مزار قائد پہنچ گئے
مئی 7, 20242000کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مزار قائد پر حاضری دی, گورنر خیبر پختونخوا نے فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے مہمانوں ...گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ شروع
مئی 7, 20241740لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہونے لگا تفصیلات کے مطابق لیسکو کی جانب سے بجلی کی طلب 3 ہزار 50 میگا واٹ سے تجاوز ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط سے متعلق کیس
مئی 7, 20242500(پاکستان ٹوڈے) کراچی بار نے بھی سپریم کورٹ میں تجاویز جمع کرا دیں تفصیلات کے مطابق ججز کو پابند بنایا جائے کہ مداخلت پر سات دن میں مجاز اتھارٹی کو آگاہ کریں،مجاز ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئی ٹی مارکی ...
مئی 7, 20243030سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے طالب علموں کی جانب سے دونوں گورنرز کا پر تپاک استقبال ،آئی ٹی طالب علموں نے دونوں گورنرز ...75ہزار سال قدیم خاتون کا چہرہ دوبارہ تشکیل دیدیا گیا
مئی 7, 20243590(پاکستان ٹوڈے) دنیا بھر میں سائنسدان اور ماہرین آثار قدیمہ ماضی اور مستقبل کے حوالے سے اپنی اپنی تحقیق کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ برطانیہ کی آثار قدیمہ کے ماہرین کی ...کوہ پیمائی اور سیاحت کی غرض سے نیپال جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر
مئی 7, 20242970(پاکستان ٹوڈے) نیپالی سپریم کورٹ نے دنیا کی سب سے اونچی ماؤنٹ ایورسٹ اور دیگر بلند چوٹیوں کو سر کرنے کے اجازت ناموں کی تعداد محدود کر نے کا حکم دیدیا۔ یہ ...جابز پورٹل لنکڈان میں پہلی بار گیمز متعارف
مئی 7, 20242750(پاکستان ٹوڈے) سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈان کا استعمال بیشتر افراد ملازمت کی تلاش کیلئے کرتے ہیں اور عموماً اسی سے متعلق فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، مگر اب مائیکرو سافٹ کے ...جنوری 2024 میں چاند پر پہنچنے والے پہلے جاپانی سپیس کرافٹ نے ایک بار پھر ...
مئی 7, 20242250(پاکستان ٹوڈے) درحقیقت جاپانی مشن آغاز سے ہی سائنسدانوں کو حیران کر رہا ہے اور تقریباً4ماہ بعد بھی کرشماتی طور پر کام کر رہا ہے، حالانکہ اسے اتنے لمبے عرصہ کیلئے ڈیزائن ...حج پروازیں کن ایئرپورٹس پر اتریں گی؟جانیے تفصیلات
مئی 7, 20241890(پاکستان ٹوڈے) حج پروازیں کن ایئرپورٹس پر اتریں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ حج پرواز کے پہلے15روزتمام پروازیں مدینہ ایئرپورٹ اتریں گی، جبکہ 24مئی تا9جون بیشترپروازیں جدہ اتاریں جائیں گی۔ ترجمان مذہبی امور ...کہیں دھوپ، کہیں بارش،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 7, 20242100لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کہیں دھوپ، کہیں بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















