Blog
9 مئی کرنے اورکرانے والوں کوآئین و قانون کے مطابق سزا دینا ہوگی: ڈی جی ...
مئی 7, 20242240لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے ، اس دہشتگردی کی ...پیرس: سیاستدان نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
مئی 7, 20241790پیرس:(پاکستان ٹوڈے) سیاسی رہنما ایرک زیمور پر انتخابی مہم کے دوران انڈے پھینک دئیے گئے۔ ولیس ذرائع کے مطابق یہ سب کچھ چند لمحات میں ہوا، جس کی فوٹیج بھی منظر عام ...برازیل میں مسلسل بارشوں نے سیلابی شکل احتیار کرلی
مئی 7, 20241680پاکستان ٹوڈے: برازیل میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 25 افراد ہلاک متعدد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق زیادہ اموات ریوڈی جنیرو اور اسپیریتو ...حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
مئی 7, 20242000(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی دوپہر دو بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 9 مئی اجلاس کا قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان ...آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے روانہ
مئی 7, 20241820پاکستان ٹوڈے: آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ میں قائمقام گورنر محمد احمد خان کی قومی کرکٹ ...لاہور کی تاریخی یونیورسٹی میں معروف نقاد اور ادیب کے نام سے سکالر شپ کا ...
مئی 7, 20242680لاہور:(پاکستان ٹوڈے: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجرا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکالرشپ ہر سال شعبہ اردو کے مستحق طالبعلم کو دی جائے ...شہر قائد میں یومیہ سفر آسان بنانے کا احسن اقدام
مئی 7, 20241860پاکستان ٹوڈے: کراچی کے باسیوں اور مسافروں کیلئے ایک اور سہولت متعارف۔ پیپلزبس سروس میں سمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزبس صارفین اب نقد ...قومی کھیل سے خوشخبری
مئی 7, 20241750پاکستان ٹوڈے: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ میں کھاتہ کھول لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ...عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے خوشخبری۔
مئی 7, 20242320لاہور:(پاکستان ٹوڈے: پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو اور پنجابی میں سُپر ہٹ گیت گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق ...اداکار سرمد کھوسٹ ،پروڈیوسر اور مصنف کے طور پر اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے
مئی 7, 20241990پاکستان ٹوڈے: فلم ڈائریکٹر اور اداکار سنیما کی سلور سکرین ہو یا ٹیلی ویژن کی چھوٹی سکرین ،، دونوں ہی جگہ سرمد کھوسٹ کا نام ایک اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور مصنف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















