Blog
لاجواب اور کامیاب اداکار منصور بلوچ کو مداحوں سے بچھڑے30 برس بیت گئے
مئی 4, 20242140پاکستان ٹوڈے: پی ٹی وی کے سنہری دور میں جن فنکاروں نے اپنی لاجواب اداکاری اور منفرد لب و لہجے کے باعث پہچان بنائی، ان میں منصور بلوچ کا نام بھی شامل ...طلسماتی آواز کے مالک شہنشاہ غزل مہدی حسن
مئی 4, 20242650پاکستان ٹوڈے: مہدی حسن پاکستان کے ایسے گلوکار جنہوں نے اردو شاعری کو اپنی طلسماتی آواز کے ذریعے دنیائے موسیقی میں نئی پہچان دی ۔ تفصیلات کے مطابق شعروں کو نغمگی اور ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں ...
مئی 4, 20242040پاکستان ٹوڈے: گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ ہسپتالوں ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ ہسپتال میں موجود ٹیسٹنگ لیبارٹری سے ...سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ممبر صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی کی ملاقات
مئی 4, 20242400پاکستان ٹوڈے: جنرل سیکرٹری پنجاب آئی پی پی شعیب صدیقی کی سینئر رہنما ن لیگ کے دفتر آمد، رہنما ن لیگ کی جانب سے خیر مقدم، شعیب صدیقی کی جانب سے گلدستہ ...کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ہتھوڑا دکھا کا ڈاکو کی لوٹ مار
مئی 4, 20241540کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کھارادرجماعت خانہ کےقریب ہتھوڑامار ڈاکو سیکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ کرفرار, انوکھی طرز کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے کرسی ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے نئے تعینات ہونے والے کمشنر کراچی سید حسن نقوی ...
مئی 4, 20242540کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ نے کمشنر کراچی کو تعیناتی پر مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شہر قائد میں امن وامان میں بہتری کے اقدامات ،مہنگائی پر قابو، ناجائز منافع خوروں ...صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
مئی 4, 20241790لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی, ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترامیم لانا ...انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیا
مئی 3, 20244390لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ترانے ’’آؤٹ آف دس ورلڈ‘‘ میں شان پال اور کیس نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترانے ...سمندر کے بیچوں بیچ قائم منفرد ”قلعہ ہوٹ”
مئی 3, 20243570(پاکستان ٹوڈے) برطانیہ میں سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا منفرد ہوٹل موجود ہے جس تک پہنچنے کیلئے کشتی کے سوا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ انگلینڈ کے جنوبی ساحل کے قریب آئل ...برطانیہ کی خطرناک ترین سڑک
مئی 3, 20243370ہارڈ ناٹ پاس:(پاکستان ٹوڈے) برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس کے پرپیچ موڑوں پر ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ رومی دور میں تعمیر ہونے والی شاید یہ برطانیہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















