Blog
ایک ڈالر کا امریکی جزیرہ
مئی 3, 20243330(پاکستان ٹوڈے) نیویارک امریکہ کے معاشی حب کے طور پر پہچان رکھتا ہے لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ گورنرز آئی لینڈ ہے جسے ...آج بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 3, 20244380(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی اور لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ...گوگل پاکستان میں 50 سمارٹ سکولزبنائے گا
مئی 3, 20242170پاکستان ٹوڈے: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 50 جدید ٹیکنالوجی کے حامل سمارٹ سکولز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کے مطابق اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے سمارٹ ...زیارت کی تاریخی قائد اعظم پبلک لائبریری بحال
مئی 3, 20242570پاکستان ٹوڈے: بلوچستان کی جنت نظیر وادیٔ زیارت کی تاریخی قائداعظم پبلک لائبریری کو بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق زیارت میں برطانوی دور میں قائم کردہ پبلک لائبریری کو تزئین ...یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر صارفین کیلئے متعارف
مئی 3, 20241640(پاکستان ٹوڈے) یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارف۔ گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کیلئےمسلسل اقدامات جاری ہیں اوراب یوٹیوب میں ...پاکستان میں اوبر کی ایپ بند، صرف کریم چلے گی
مئی 3, 20243170آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ اوبر کی ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ کام کرتی رہے گی۔ تفصیلات کے ...گوہر رشید نے 40 بہاریں دیکھ لیں
مئی 2, 20242240پاکستان ٹوڈے: پاکستانی تھیٹر، ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے گوہرِ نایاب، اداکار گوہر رشیدنے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں تفصیلات کے مطابق 2008 میں تھیٹر بومبے ڈریمز سے اپنے کیرئیر کا ...کراچی کے مسافروں کیلئے خوشخبری،نئی بسیں پہنچ گئیں
مئی 2, 20243640پاکستان ٹوڈے: شہر قائد کےباسیوں کیلئے خوشخبری۔ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن ...اسلام آباد کا لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ مرکز
مئی 2, 20243520پاکستان ٹوڈے:پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ پاکستان کے وفاقیہ میں واقع یہ شہر قدرتی حسن سے بھرپور نظاروں سےمزین ہے۔ اپنےخوبصورت ...ٹی 20 رینکنگ: بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
مئی 2, 20242240پاکستان ٹوڈے: ٹی 20 رینکنگ جاری ،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی محنت رنگ لے آئی، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















