Blog
لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ
مئی 2, 20242000پاکستان ٹوڈے:پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ہر پہلو پر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کے تمام یونٹس ...صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان کی ملاقات
مئی 2, 20241990وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان کی ملاقات، ملاقات میں صوبہ بھر میں عوام کو بہترین سفری سہولیات مہیا کرنے کے ...اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر چئیرنگ کراس پر اہم بیان
مئی 2, 20241610پاکستان ٹوڈے: اسمبلی سے ہمارے ارکان نے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے واک کی اور دھرنا دیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ٹک ٹاک کر چل رہی ہے نام ...ڈی ائی جی ایسٹ افس میں کرائم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا
مئی 2, 20241490پاکستان ٹوڈے: ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر صدارت ڈی ائی جی ایسٹ افس میں کرائم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ...آئی ایم ایف ریذیڈنٹ نمائندہ پاکستان ایستھر پیریز کی یو ایم ٹی آمد
مئی 2, 20242060لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایستھر پیریز روئز کی صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد سے ملاقات، ملاقات میں ملکی اقتصادی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ایستھر پیریز نے ڈاکڑ حسن مراد سکول آف ...تحریک انصاف کا کسانوں کے حق میں احتجاج
مئی 2, 20241800لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا مال روڈ پر احتجاج تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن اوراپوزیشن ارکان اسمبلی فیصل چوک پر احتجاج کرتے ہوئے پہنچ گئے, کارکنوں اور ...ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مئی 2, 20241780پاکستان ٹوڈے: غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے تفصیلات کے مطابق اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے تاکہ معلوم ہو کہ غلطی کس کی ہے, کسان ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
مئی 2, 20242210پاکستان ٹوڈے: ڈونلڈ بلوم نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز شریف کو مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عملدرآمد ...وزیر اعظم شہباز شریف نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریداری پرتحقیقات کا حکم ...
مئی 2, 20242050پاکستان ٹوڈے: اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کی منظوری دیدی ، اضافی گندم درآمد سے 300 ...قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کےدرمیان شیڈول طے
مئی 2, 20242660اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















