Blog
بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر فیصلہ محفوظ
مئی 2, 20242380لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی پر ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسٹیٹ کونسل سے اہم مکالمہ “تفصیلات کے مطابق ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عدالتوں ...وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد
مئی 2, 20241680(پاکستان ٹوڈے) چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات, باہمی دلچسپی ...کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش
مئی 1, 20242240پاکستان ٹوڈے: معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،ہدایتکار اور اداکار کمال احمد رضوی کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے ۔ کمال احمد رضوی مزاح میں طنزاور اصلاح کے پہلو کو اجاگر کرنے کا ...موسیقی کی دنیا کا عظیم ستارہ: استاد نصرت فتح علی خان
مئی 1, 20242780پاکستان ٹوڈے: استاد نصرت فتح علی خان برصغیر میں موسیقی کی روایت بہت پرانی ہے۔ اس فن نے مغلیہ دور سے بہت پہلے عروج حاصل کر لیا تھا۔ امیر خسرو کے بعد ...پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہو گا
اپریل 30, 20242190لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حکومت کی جانب سے یکم مئی سے پٹرول کی نرخ میں فی لٹر پانچ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت ...ترکیہ کے منفرد جزائر, جہاں گاڑی رکھنا ممنوع ہے
اپریل 30, 20244120مشرق اور مغرب کے درمیان واقع جمہوریہ ترکیہ ۔ یہ سرزمین چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی شاہد ہے ۔ یہاں اب بھی ایسے ...میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا وزیر اعظم پاکستان کے نام خط
اپریل 30, 20242890پاکستان ٹوڈے: کراچی کے ٹریفک کے مسائل کے وزیر اعظم پاکستان سے کردار ادا کرنے کی درخواست تفصیلات کے مطابق گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ انفراسٹرکچر کمپنی نے مکمل کرنا تھا۔ ...ناپا:ویمنز فیسٹیول ،مغربی موسیقی کے سُر بکھر گئے
اپریل 30, 20242480پاکستان ٹوڈے: ویمنز فیسٹیول میں مغربی موسیقی کے سُر بکھر گئے۔ شہر قائد کراچی میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس( ناپا) میں منعقدہ ویمنز فیسٹیول کے تیسرے روز مغربی موسیقی کے سر ...ٓآج اورکل کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 30, 20242440پاکستان ٹوڈے:آج اورکل کہاں بارش ہوگی؟, محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات آئندہ 2 روز تک ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، جبکہ بعض ...پاکستان کیلئے سکواش کے میدان سےخوشخبری
اپریل 30, 20242010پاکستان ٹوڈے: پاکستان کیلئے سکواش کے میدان سےخوشخبری۔ پاکستان کے جواں سال کھلاڑی اشہب عرفان نے امریکا میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ روچسٹر پروم سکواش ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے سکواش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















