Blog
عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا ...
مئی 2, 20243480پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد ( مہتاب حیدر) عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ‘ اس دوران 6 سے 8 ارب ڈالر ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف لاہور میں فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کے بعد بہاولپور پہنچ گئیں
مئی 2, 20241590بہاولپور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی بہاولپورکے نواحی علاقے عباس نگر /چکنمبر6 -BCآمد تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایک ہی دن میں لاہور کے بعد بہاولپور میں بھی فیلڈ ...چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس میں ملاقات
مئی 2, 20242240(پاکستان ٹوڈے) ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں امن و ...سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی فٹیج
مئی 2, 20241870لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خاتون وائلٹر نے موٹروے پولیس افسران کے ساتھ بد تمیزی کی تفصیلات کے مطابق خاتون ڈرائیور انتہائی لاپروائی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی۔ خواتین ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ ...پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
مئی 2, 20242430(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی کے سرکاری محکموں سے گریڈ 17 سمیت مختلف آسامیاں ختم کردی جائیں گی تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 کی سپرنٹنڈنٹ کی آسامی ختم کردی جائے گی، گریڈ ...لاہور میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے کا انعقاد
مئی 2, 20242700لاہور:(پاکستان ٹوڈے)لاہور میں مقامی جم کے زیر اہتمام شاندرا باڈی بلڈنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جس میں 20 سے زائد باڈی بلڈرز نے تن سازی کے مقابلے ...پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کامعاملہ
مئی 2, 20242120لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بارہ ر کنی خصوصی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی کے کنویئنر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ہوں گے۔ تفصیلات کے ...تحریک انصاف اج کسانوں سے اظہار یکجہتی کرے گی
مئی 2, 20241630لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی اج صبح گیارہ بجے پنجاب اسمبلی اکٹھے ہوں گے تفصیلات کے مطابق اپوزئش اراکین اسمبلی اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی قیادت میں مال ...بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر فیصلہ محفوظ
مئی 2, 20242380لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی پر ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسٹیٹ کونسل سے اہم مکالمہ “تفصیلات کے مطابق ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عدالتوں ...وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد
مئی 2, 20241680(پاکستان ٹوڈے) چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات, باہمی دلچسپی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















