Blog
گوگل کا تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے کا فیچر
اپریل 27, 20243400(پاکستان ٹوڈے) گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو سمارٹ فون بیٹری کی زندگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس فیچر ...اے آئی اب ناراض بیوی کو منانے میں مددگار ہو گی
اپریل 27, 20243370(پاکستان ٹوڈے) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال بیشتر شعبوں میں ہو رہا ہے، مگر اب آپ اس کی مدد سے ناراض بیوی کو بھی منا سکتے ہیں۔ تفصیلات ...سیاحوں کا پسندیدہ مقام جہاں کبھی بارش نہیں ہوتی
اپریل 27, 20243770یمن:(پاکستان ٹوڈے) بارش کے بعد سہانے موسم ہرذی روح کو اچھا لگتا ہے، دنیا میں ایک ایسا مقام بھی ہے، جہاں کبھی بارش نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس جگہ بادل کیوں ...پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کب ریلیز ہو گی؟
اپریل 27, 20243120پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘کو کب ریلیز کیا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق چین مانو اینیمیشن سٹوڈیو نے بتا دیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیو کے ترجمان ...کہاں بارش، کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 27, 20242150پاکستان ٹوڈے: کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے نئے نظام کے زیر اثر آئندہ ...چین میں پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہو گیا
اپریل 27, 20243860پاکستان ٹوڈے: چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کی 8027 میٹر بلند شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار ...دنیا کی پہلی سکرو بائیک کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
اپریل 27, 20242870پاکستان ٹوڈے: دنیا کی پہلی سکرو بائیک کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی یو ٹیوبر نے دنیا کی پہلی میکانم وہیل سکرو ای بائیک تیار کر ...سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب شروع ہوں گے؟
اپریل 27, 20242980پاکستان ٹوڈے: سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب شروع ہوں گے؟تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے. صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ...کراچی میوزیم کاداخلی دروازہ کتنا قدیمی ہے؟
اپریل 27, 20242980پاکستان ٹوڈے: (کاظم جعفری) کراچی میوزیم کا قدیمی دروازہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ روشنیوں کے شہر میں واقع کراچی میوزیم انتہائی تاریخی اہمیت کے حامل ...اطالوی شہر وینس آنیوالے سیاحوں کو فیس دینا ہو گی
اپریل 27, 20243560پاکستان ٹوڈے: اٹلی کے معروف سیاحتی شہر وینس آنیوالے سیاحوں کو اب فیس ادا کرنا ہو گی۔ اطالوی شہر وینس کی انتظامیہ نے شہر میں داخلے پر فیس عائدکر دی۔ تفصیلات کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















