Blog
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ
اپریل 29, 20243370(پاکستان ٹوڈے) عجیب ہی ہو گیا ہے ارشد شریف از خود نوٹس کیس جون 2023 سے سپریم کورٹ مقرر نہیں کر رہی تفصیلات کے مطابق دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر صاحب ...مریم نواز شریف کے صوبہ پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے ...
اپریل 29, 20242410(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صوبہ پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز تفصیلات کے ...پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، مسافر کوچ سے اسمگلنگ شدہ سامان برآمد
اپریل 29, 20242070(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کوسٹ گارڈز نےکوئٹہ سے کراچی آ نے والی کوچ کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر خفیہ ذرائع سے حاصل معلومات کی بنیاد پر چیکنگ کے لیے روکنے پر باچا ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چلڈرن ہسپتال لاہور آمد
اپریل 29, 20242310(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کیا چلڈرن ہسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنا نے کا اعلان ۔ تفصیلات کے ...پولس کی چھالیہ اسمگلرز کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان گرفتار
اپریل 29, 20242410(پاکستان ٹوڈے) ویسٹ، چوکی انچارج ہمدرد (منگھوپیر) کی چھالیہ اسمگلرز کے خلاف کاروائی، 02 اسمگلرز ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ہمدرد یونیورسٹی ...میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
اپریل 29, 20242050کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کے لیے تجاوزات کے خلاف متعلقہ ٹیموں کو روزانہ آپریشن کرنے کا حکم دیا ہے۔ مئیر کراچی ...میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نےانسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
اپریل 29, 20242070کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایس ایم بی فاطمہ جناح اسکول میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ ...لاہور شہر میں موسم مختلف مقامات پر رھم جھم شروع
اپریل 29, 20242610لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی پنجاب غفران احمد نے واسا لاہور کو الرٹ کر دیا تفصیلات کے مطابق تمام مرکزی شاہراہوں کو کلیئر رکھا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ تمام ڈسپوزل ...بھارتی مکین نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہش مند
اپریل 29, 20242640(پاکستان ٹوڈے) بھارتی پنجاب کے گاؤں جاتی امرا کے مکین نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہش مند، برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق جاتی امرا کے مکینوں کا نواز ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
اپریل 29, 20241840(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ نے گلشن اکاخیل ، گڈاپ میں نئی تعمیر ہونے والی ڈسپینسری میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر صحت ڈاکٹر عذرا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















