Blog
سپیکر اسمبلی ملک احمد خان نے مہمان گیلری سے نعرے بازی کو سختی سے روک ...
اپریل 29, 20241930(پاکستان ٹوڈے) ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کو نقطہ اعتراض پر بات کرنے سے منع کر دیا تفصیلات کے مطابق جب تک نومنتخب ارکان سے حلف نہیں لوں گا اس وقت ...پنجاب اسمبلی کااجلاس ایک گھنٹہ پچیس منٹ کی تاخیر سے شروع
اپریل 29, 20242680پنجاب اسمبلی مہمان گیلری میں حلقوں سے آنے والے لوگوں نے اسمبلی رولز ہوا میں اڑا دئیے (پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق نومنتخب ارکان کے ایوان میں آنے پر مہمان گیلری میں بیٹھے ...ملک بھر میں موبائل کی درآمد میں بہت بڑا اضافہ
اپریل 29, 20241740(پاکستان ٹوڈے) مالی سال 24 کے 9 ماہ میں پاکستان کی موبائل فون کی درآمدات میں 181 فیصد اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رواں مالی سال کے نو مہینوں جولائی سے ...پنجاب اسمبلی کااجلاس تاحال شروع نہ ہو سکا
اپریل 29, 20242070(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں شرکت کےلیے نومنتخب ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری, پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس ...حکومت پنجاب کسانوں کے ساتھ ظلم و بربریت پر اتر آئی
اپریل 29, 20242180لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی کسان بورڈ پنجاب کے صدر میاں عبد الرشید کی گرفتاری کی مذمّت, حکومت پنجاب کسانوں کے ساتھ ظلم و بربریت پر اتر ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 29, 20243420پاکستان ٹوڈے: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی صوبہ بھر میں کسانوں کے نمائندوں ...وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا موٹروے پولیس کی ...
اپریل 29, 20243340پاکستان ٹوڈے: موٹروے پولیس فرض شناسی، نظم و ضبط اور کارکردگی میں اپنی مثال آپ ہے موٹروے پولیس کے ریونیو میں اضافے کے لئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، حکومت پر موٹروے ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی ملاقاتیں
اپریل 29, 20242760(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ سے قومی اسمبلی کے رکن جام کریم بجار ، صوبائی اسمبلی کے رکن نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر کی الگ الگ ملاقاتیں تفصیلات کے مطابق منتخب نمائندوں ...آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے ...
اپریل 29, 20243040اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جسٹس بابر ستار نے آڈیولیکس کیس نہ سننے اور دوسری عدالت منتقل کرنے کی ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی متفرق درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے ...ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ
اپریل 29, 20243370(پاکستان ٹوڈے) عجیب ہی ہو گیا ہے ارشد شریف از خود نوٹس کیس جون 2023 سے سپریم کورٹ مقرر نہیں کر رہی تفصیلات کے مطابق دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر صاحب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















