Blog
سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم
اپریل 30, 20243860(پاکستان ٹوڈے) سکیم کی کامیابی، سٹوڈنٹس کی دلچپسی اور اصرار پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف(Jakob Linulf) کی ملاقات
اپریل 30, 20242290(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں مریضو ں کو انسولین اورگلوکو میٹرسٹرپس تک آسان رسائ مہیا کرنے پر اتفاق, ٹائپ ون ذیا بیطس کے مریضوں کو مفت انسولین مہیا کرنے کے بارے میں تبادلہ ...پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
اپریل 30, 20242220لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں کا بشری بی بی کے حق میں احتجاج, کارکنوں نے بشری بی بی کے ...آج وزیر اعظم کی قیادت میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کر رہے ہیں: وزیر تعلیم
اپریل 30, 20243010لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ کر کے گذشتہ 76 سال کی تعلیمی محرومیوں کا ازالہ کریں گے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے، آج کا دن ...شہنشاہِ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے
اپریل 29, 20242890پاکستان ٹوڈے: ظرافت کے بے تاج بادشاہ منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے۔ ہر دلعزیز مزاحیہ فنکار منور ظریف29 اپریل1976 کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ 2 فروری 1940کو ...پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز
اپریل 29, 20241370پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیوز کاکہنا ہے کہ فلم کو 26 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ...کرکٹ کنگ کب تک قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے؟
اپریل 29, 20242760پاکستان ٹوڈے: پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ کنگ کب تک قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتا دیا۔ پی سی بی چیئرمین کا کہنا ...دبئی کے مسافروں کیلئے المکتوم ایئرپورٹ کب فعال ہو گا؟
اپریل 29, 20241800پاکستان ٹوڈے: دبئی کے مسافروں کیلئےالمکتوم ایئرپورٹ کب فعال ہو گا؟,اماراتی حکام نے دبئی ایئرپورٹ کی منتقلی کا منصوبہ شیئر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ایئرپورٹ کے تمام آپریشن اگلے 10 سال ...گوگل کا تعلیمی شعبے میں اے آئی کورسز کروانے کا اعلان
اپریل 29, 20242730پاکستان ٹوڈے: گوگل نے تعلیمی شعبے میں اے آئی کورسز کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ افرادی قوت اور امریکیوں کو مصنوعی ذہانت ...رقص میں ہے سارا جہاں،دھوم ہے یہ آج یہاں
اپریل 29, 20242220پاکستان ٹوڈے: رقص میں ہے، سارا جہاں, دُھوم ہے، یہ آج یہاں, پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 29اپریل کو رقص کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رقص، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















