Blog
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس میں موجود
اپریل 23, 20242850لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کا استقبال کیا پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کچھ دیر بعد ایرانی صدر کو ...اماراتی بینکس سے ٹریڈ فائننسنگ بحال ہونے کا جلد امکان ہے:محمد اورنگزیب
اپریل 23, 20243210لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اماراتی بینکس سے ٹریڈ فائننسنگ بحال ہونے کا جلد امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے کہا کہ جیسے ہی آئی ...عطااللہ تارڑنے پرسنل سٹاف آفیسر مقرر کردیا
اپریل 23, 20241960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑنے شہباز طالب کو پرسنل سٹاف آفیسر برائے عمل درآمد و کوارڈینیشن مقرر کردیا۔ شہباز طالب کو اعزازی طور پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ ...غزہ کے معاملے پر ایران کا مضبوط مؤقف دیا، جو کہ قابل تعریف ہے:شہباز شریف
اپریل 23, 20242690اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سےفلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم اور جارحیت کے خلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے۔ ...صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ایوان ...
اپریل 23, 20242670پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ایوانِ ...پنجاب اسمبلی اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کا معاملہ
اپریل 23, 20242690پاکستان ٹوڈے: اجلاس تاخیر سے شروع ہونے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی شیخ امتیاز محمود نے قرارداد جمع کروائی، موجود اسمبلی کا اجلاس ...ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان
اپریل 23, 20242970پاکستان ٹوڈے: ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے حصے میں لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔ لاہور میں ...میاں نواز شریف کا نجی دورہ چین
اپریل 23, 20242370پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ میاں نواز شریف چین میں گینزو ایگزیبیشن ( ...کراچی میں تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ اوقات پر روانہ ہوگی
اپریل 23, 20242510پاکستان ٹوڈے: ترجمان ریلوے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کراچی سے آج چلنے والی تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ اوقات پر روانہ ہوگی۔ شہر میں غیر ملکی معززین ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کا خیرمقدم
اپریل 23, 20242510لاہور:(پاکستان ٹوڈے) دو طرفہ تجارتی و دیگر امور کے ساتھ ساتھ ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب ایران میں آئوٹ آف سکول چلڈرن کا چیلنج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















