Blog
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
اپریل 23, 20241430پاکستان ٹوڈے: ٹریڈنگ کے دوران ,344 پوائنٹس کا اضافہ۔ 100 تفصیلات کے مطابق انڈیکس 71 ہزار 777کی سطح پر ٹریڈ ہورھا ھے مارکیٹ میں انڈیکس 71 ھزار 787 کی بلند سطح تک بھی ٹریڈ ہوافٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟
اپریل 23, 20242560پاکستان ٹوڈے: فٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟۔۔۔ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال کپ کا آخری مرحلہ ...شاہکار پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گی
اپریل 23, 20242230پاکستان ٹوڈے: شاہکار پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو، جو آپ کو دنگ کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں۔۔۔دنیا کی ...ایرانی صدر کا دورہ لاہور
اپریل 22, 20242210پاکستان ٹوڈے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کل لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی سول و سیشن عدالتوں میں چھٹی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز منگل مورخہ 23 اپریل لاہور ...آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی
اپریل 22, 20242400پاکستان ٹوڈے: آج ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟۔ محکمہ موسمیات نے حیران کن پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئے سپیل کے تحت ملک ...پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے اہم فیصلہ
اپریل 22, 20241600پاکستان ٹوڈے: قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ...نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
اپریل 22, 20242770پاکستان ٹوڈے: نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئے شواہد سے پتا چلتا ہے کہ ہمارےنظام شمسی میں کوئی پوشیدہ سیارہ ...سرکاری سکولو ں میں سولر لگانے کا منصوبہ
اپریل 22, 20242140پاکستان ٹوڈے: سرکاریسکولوں کے طلبا کیلئے خوشخبری۔۔اب طلبا کو لوڈ شیڈنگ میں گرمی برداشت نہیں کرنا پڑے گی۔ سرکاری سکولو ں میں سولر لگانے کے منصوبے کا آغاز ہو گیا۔ سکولوں کے ...دیپال پور ظلم کی انتہاء واپڈہ کا انوکھا کارنامہ
اپریل 22, 20242640پاکستان ٹوڈے: دیپالپور واپڈا ملازمین نے 2 کمسن بچوں پر جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا تفصیلات کے مطابق دیپالپور تھانہ سٹی کی حدود میں واپڈا ملازمین نے میٹر لگانے کے لیے پرویز ...سیاحت کا فروغ ، گولڑہ سفاری ٹرین کا افتتاح
اپریل 22, 20242630پاکستان ٹوڈے: خطہ پوٹھوہار میں سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان ریلویز نے گولڑہ ریلوےسٹیشن اسلام آباد پر سفاری ٹرین کا افتتاح کردیا تفصیلات کے مطابق جس کا مقصد خطہ پوٹھوہار کے قدرتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















