Blog
میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف
اپریل 22, 20241600اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے پر میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کے بقول گوگل اور اوپن اے آئی کی جنریٹیو آرٹی فیشل ...گلابی چاند کی حقیقت کیا،کب نظر آئے گا؟
اپریل 22, 20242970پاکستان ٹوڈے: گلابی چاند کی حقیقت کیا؟۔ کب نظر آئے گا؟۔ ماہرین فلکیات نے بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کا مکمل گلابی چاند (پنک مون) اس ماہ 23 اپریل کو ...گریٹرمانچسٹر میں پردیس وچ رونقاں،پاکستانی اسٹیج اداکاروں کی عمدہ پرفارمنس
اپریل 22, 20242770رپورٹ: ( کرن خان) گریٹرمانچسٹربرطانیہ کے شہر گریٹر مانچسٹر میں طنزومزاح سے بھر پور پنجابی اسٹیج شو “پردیس وچ رونقاں” پیش کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے معروف ٹی وی، فلم اور ...پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن” میری آواز ،، مریم نواز” کا افتتاح کردیا
اپریل 22, 20242850پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن کا بھی اجرا کر دیا, وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے 50 مقاماتِ پر فری وائی فائی ...ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ...
اپریل 22, 20244010پاکستان ٹوڈے: سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی ...سفارتی تعلقات کی بحالی پر ایران نے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے ...
اپریل 22, 20242360پاکستان ٹوڈے: ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ...دبئی:پاکستان نے کراٹے کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی
اپریل 22, 20241610پاکستان ٹوڈے: پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا پاکستان کے شاہ زیب نے شروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیاجبکہ پہلی فائٹ میں پاکستان کے ...ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی چھتارا ولیج میں کامیاب کاروائی۔
اپریل 22, 20241670پاکستان ٹوڈے:40 من چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی میں ہائی ایس گاڑی سے 125 بورے چھالیہ برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان ...ایرانی صدر کی آمد، پاکستان ریلوے کا بڑا اقدام
اپریل 22, 20243100پاکستان ٹوڈے: ڈویژنل سپرٹینڈنٹ آفس کراچی, کل کراچی میں غیر ملکی معززین کی آمد پر مختلف راستے بند کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جس کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے مسافروں ...میاں نواز شریف آج رات چائنہ جائیں گے
اپریل 22, 20243260لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میاں نواز شریف آج رات 5 روزہ دورہ پر چائنہ جائیں گے۔ ذرائع کی تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار بھی چائینہ کا دورہ کریں گے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















