Blog
گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’ ڈھولنا‘‘ ریلیز
اپریل 20, 202411980پاکستان ٹوڈے :جنوبی پنجاب کے معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’ ڈھولنا ‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ گانے کی ویڈیو میں اداکارہ دیدار اور اریشمہ نے پرفارم کر کے اس گانے کی ...آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا موسم کیسا ہے اور وہاں درجہ ...
اپریل 20, 20242690پاکستان ٹوڈے :این ڈی ایم اے نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ آزادکشمیرمیں بارشوں اورپہاڑوں پربرفباری کانیاسلسلہ شروع ہو گیا۔ جس کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے22 اپریل تک الرٹ ...مرسیڈیز کار سازی میں ہیومنائیڈ روبوٹس استعمال کر ے گی
اپریل 20, 20242630لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکٹرک کارز میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی دیکھتے ہوئے اب جرمن کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے بھی اس میدان میں قدم جمانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے ...پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا انعقاد
اپریل 20, 20241670لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے ...زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت
اپریل 20, 20242050پاکستان ٹوڈے: زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت۔ سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک اور بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا۔ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں ...سیاحت کے فروغ کیلئے’’ دی ریگ‘‘ پراجیکٹ کیا ہے؟
اپریل 20, 20244460پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے فروغ کیلئے دی ریگ پراجیکٹ کیا ہے؟۔۔۔خلیجی ممالک کو جوڑنے والے سمندر میں سیاحت کے فروغ کیلئے ایک بڑے منصوبے پر کام شروع ہو چکا ۔ تفصیلات کے ...واٹس ایپ صارفین کیلئے اے آئی چیٹ بوٹ متعارف
اپریل 20, 20242260پاکستان ٹوڈے: میٹا نےاے آئی ٹیکنالوجی کو اپنی ایپس میں شامل کرنے کا عمل تیز کر دیا۔ کمپنی نے میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ میسنجر اور واٹس ایپ صارفین کیلئے متعارف ...پاکستان میں ایئر ایمبولینس سروس کے سلسلے میں اہم پیشرفت
اپریل 20, 20241950پاکستان ٹوڈے: پاکستان میں ایئر ایمبولینس سروس کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے جدید طیارے استعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے ...وزیراعلی کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد ...
اپریل 20, 20242480پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں صوبہ بھر میں تعمیرات مواصلات کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرت نے معاون خصوصی کو اپنے ...وزیر اعظم شہباز جاتی عمرہ پہنچ گئے
اپریل 20, 20242600پاکستان ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات شروع ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















