Blog
اسرائیل کا ایرانی شہر اصفہان پر فضائی حملہ
اپریل 19, 20242180نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران کے صوبے اصفہان میں ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ...عظمی بخاری بھی روٹی کی قیمت معلوم کرنے کے لئے تندور پر پہنچ گئی
اپریل 18, 20242760پاکستان ٹوڈے: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری بھی روٹی کی قیمت معلوم کرنے کے لئے ...ثروت گیلانی نے شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے محبت کا انکشاف
اپریل 18, 20241870لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے گزشتہ دنوں ثروت گیلانی شوہر فہد مرزا کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات ...عشق مرشد کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
اپریل 18, 20242820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مقبول ڈرامے “عشق مرشد” کی آخری قسط ٹی وی کے بجائے بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عشق مرشد نجی ٹی وی پر اکتوبر 2023 ...بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کیخلاف بڑا بیان جاری کر دیا
اپریل 18, 20242090ممبئی (پاکستان ٹوڈے) بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے متعلق کہا کہ پاک بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز بہت ہی شاندار ہو گی ، پاکستان کی بولنگ ...عالیہ ریاض کی شادی کے بعدشوہر کے ساتھ پہلی تصویر وائرل
اپریل 18, 20244200پاکستان ٹوڈے: سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس نے اہلیہ عالیہ ریاض کے ساتھ تصویر پوسٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن سیریز کے ...اسرائیلی شہریوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کر دی
اپریل 18, 20242260اسرائیلی میڈیا کے مطابق عبرانی یونیورسٹی یروشلم کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں 52فیصد اسرائیلیوں نے ایرانی حملے کا جواب دینے کی مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی شہریوں ...اسرائیل مخالف احتجاج پر گوگل نے 28 ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا۔
اپریل 18, 20242890واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) گوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ٹی وی ...گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
اپریل 18, 20243010پاکستان ٹوڈے: موجودہ حکومتی بندوبست نے ویٹڈایوریج کاسٹ آف گیس کا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس پر وزیراعظم نے11 رکنی کمیٹی بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی ...مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 18, 20244320پاکستان ٹوڈے:عید کے بعد بھی مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے لگی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















