Blog
سائنس کا نیا شاہکار”اٹلس روبوٹ
اپریل 19, 20242540پاکستان ٹوڈے: بوسٹن ڈائنامکس نے اپنا نیا الیکٹرک اٹلس روبوٹ متعارف کرایا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کا دعوی ہے کہ انسان نما یہ روہوٹ انسان سے بہتر کارکردگی کا حامل ...یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے بعد آسمان سبز ہو گیا۔
اپریل 19, 20242020پاکستان ٹوڈے:عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آسمان پر سبز بادلوں کے نمودار ہونے کے بعد دبئی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش دیکھنے میں آئی جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا ...ایلون مسک کی دولت میں ڈھائی سال کے دوران حیرت انگیز کمی
اپریل 19, 20241950پاکستان ٹوڈے: ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نومبر 2021 میں ایلون مسک کی دولت ریکارڈ 340 ارب ڈالرز تک پہنچی مگر 17 اپریل 2024 کو وہ گھٹ ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن(DCO) کی سیکرٹری جنرل دیمہ ال ...
اپریل 19, 20243940پاکستان ٹوڈے: دیمہ ال یحییٰ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان میں انفارمشن ٹیکنالوجی کی ...ضلع کیماڑی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کامیاب کاروائیاں
اپریل 19, 20242520پاکستان ٹوڈے: پولیس کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 21 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی, دو پولیس مقابلوں کے دوران 05 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار ...قومی اسمبلی کے 5،صوبائی اسمبلیوں کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات
اپریل 19, 20242730پاکستان ٹوڈے: پنجاب سے قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں میں 174 امیدوار میدان میں ہیں تفصیلات کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 ...وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن ...
اپریل 19, 20244300پاکستان ٹوڈے: اس موقع پرسیکریٹری تعلیم سندھ زاہد علی عباسی، مینجنگ ڈائریکٹر عبدالکبیر قاضی، ڈپٹی ڈائریکٹرز و دیگر افسران کی شرکت,اجلاس میں سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کے حوالے سے مجموعی کارکردگی کا جائزہ ...وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اپریل 19, 20242340پاکستان ٹوڈے: فارن پالیسی کے حوالے سے اس ایوان کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں، گزشتہ روز صدر کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں غیر ملکی سفارت کاروں کی موجودگی میں ...انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، وزیر تعلیم کا اہم اعلان
اپریل 19, 20241890لاہور:(پاکستان ٹوڈے) انٹر امتحانات کو ہر ممکن طریقے سے شفاف بنایا گیا ہے، اس دفعہ انٹرمیڈیٹ امتحان میں زیرو چیٹنگ ہوگی، اس مرتبہ اںٹر امتحانات میں بہتری نظر آئے گی۔ تفصیلات کے ...نواز شریف ابنے اہل خانہ کے ساتھ اتفاقِ مسجد پہنچ گئے
اپریل 19, 20242910پاکستان ٹوڈے: نواز شریف اور حسن نواز اہل خانہ کے افراد کے ساتھ ماڈل ٹاؤن کے اتفاقِ مسجد پہنچ گئے نواز شریف نماز جمعہ اتفاق مسجد میں آدا کریں گے, مرزا آصف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















