Blog
وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا کا پور بیان
اپریل 17, 20242260لاہور:(پاکستان ٹوڈے) انسداد دہشت گردی وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو تمام تر کیسز جھوٹے ہیں ،ہم بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی ...مائنس عمران پارٹی پر کمپرومائز کرنے والے زیادہ دیر عہدوں پر نہیں رہ سکتے: مریم ...
اپریل 17, 20242530پاکستان ٹوڈے: مائنس عمران پارٹی پر کمپرومائز کرنے والے زیادہ دیر عہدوں پر نہیں رہ سکتے، آخرکار خان صاحب باہر آجائيں گے مریم ریاض وٹو نے ایک انٹرویو میں بانی پی ٹی ...خواجہ آصف کا دھرنے سے متعلق بیان
اپریل 17, 20242270پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد کمیشن رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ مستند ہے نہ ...تاحیات چئیرمین تحریک انصاف عمران آحمد خان نیازی کا جیل سے پیغام
اپریل 17, 20243000پاکستان ٹوڈے: بہاولنگر واقعے کے بعد آئی جی پنجاب کی معافی نے یہ ثابت کیا کی تفصیلات کے مطابق، کہ جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہے، مار بھی پولیس نے کھائی اور ...ایم کیو ایم پاکستان نے شہر میں دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا
اپریل 17, 20243250سندھ: ایم کیو ایم پاکستان نے شہرمیں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف وزیر اعلی ہاؤس سندھ کے گھیراؤ اور شہر کے مختلف مقامات پر دھرنا دینے کا فیصلہ کر ...توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس
اپریل 17, 20242380پاکستان ٹوڈے: صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف کیس نیب کی جانب سے نواز شریف کے شامل تفتیش ہونے کی ...کراچی میں لاپتہ بیٹے کے کیس کا معاملہ
اپریل 17, 20242850پاکستان ٹوڈے: سندھ ہائی کورٹ کراچی میں لاپتہ بیٹے کے کیس کی پیروی کیلئے وہیل چیئر پر آئی بزرگ خاتون بے ہوش ہو گئیں، شوہر پانی ڈال کر خاتون کو ہوش میں ...پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توڑ پھوڑ کا معاملہ
اپریل 17, 20242860پاکستان ٹوڈے:اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑکیس کی سماعت ہوئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے ...شیخ رشید احمد سمیت دیگر ملزمان کی سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کا ...
اپریل 17, 20241570پاکستان ٹوڈے: شیخ رشید اپنے وکلاء سردار عبدالرزاق اور سردار شہباز ایڈوکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان میں آج چالان نقول کی کاپیاں ...پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت
اپریل 17, 20242420پاکستان ٹوڈے: پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے خلاف ریفرنس دائر تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت جج ملک اعجاز آصف نے سماعت بغیر کاروائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















