Blog
بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں بیشتر ریکارڈ توڑسکتے ہیں؟
اپریل 16, 20244570پاکستان ٹوڈے: پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری۔ لاکھوں پاکستانیوں کے ہر دلعزیز کرکٹر اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں کون سےنئے ریکارڈ بنانے کے بعد بیشتر ریکارڈ ...لاہور میں بلیو اور پرپل لائن ٹرین چلانے کی تیاری
اپریل 16, 20245070پاکستان ٹوڈے: لاہوریوں کیلئے نئی اور شاندار سواری۔ لاہور میں اورنج ٹرین کے بعد بلیو اینڈ پرپل لائن ٹرین چلانے کی تیاری۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ٹرانسپورٹیشن کے بنیادی ڈھانچے کو ...طلبا کی موجیں :مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
اپریل 16, 20242670پاکستان ٹوڈے:(طلبا کی موجیں) عید تعطیلات کے بعد مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اس رپورٹ کے مطابق بلوچستان اور چترال کے سکول مزید دو تین روز کیلئے بند کردیے گئے۔ ...کامیڈین ببو برال کو مداحوں سے بچھڑے13 برس بیت گئے
اپریل 16, 20242680پاکستان ٹوڈے:کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق ببو برال صحت کی خرابی کے باعث 16 اپریل 2011 کو 51 برس ...سکھ یاتریوں کیلئے سپیشل ٹرینیں، سیاحت کو فروغ ملے گا
اپریل 16, 20243180پاکستان ٹوڈے: سیاحت کا فروغ ،پاکستان ریلویز نے سکھ یاتریوں کیلئے سپیشل ٹرینیں چلا دیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں کیلئے چلائی جانیوالی سپیشل ٹرینوں سے پاکستان ریلویز کو کتنے ملین روپے ...کیا آئی فون کے کریز میں کمی آ رہی ہے؟
اپریل 16, 20242500(پاکستان ٹوڈے) کیا آئی فون کے کریز میں کمی آ رہی ہے؟آئی فونز کی فروخت میں کمی کی وجوہات کیا ؟۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حیران کن انکشافات ۔ دنیا ...لائیو نشریات میں اینکر اور رپورٹر بہن کا دلچسپ مکالمہ وائرل
اپریل 16, 20241850پاکستان ٹوڈے: لائیو نشریات کے دوران اینکر اور رپورٹر بہنوں کے درمیان دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ بہن بھائی اکثر بغیر اجازت ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کرتے ہیں، جس پر کبھی جھگڑا بھی ...سام سنگ کے صارفین کیلئے خوشخبری
اپریل 16, 20242900سام سنگ موبائل استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، کورین کمپنی نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات ...امریکی بیکری مالکن کا لاکھوں مالیت کاہیرا کوکیز میں کھو گیا
اپریل 16, 20243440پاکستان ٹوڈے:امریکی بیکری مالکن کا لاکھوں مالیت کاہیرا کوکیز میں کھو گیا ۔ مالکن نے گاہکوں کو کوکیز احتیاط کے ساتھ کھانے اور ہیرا واپس کرنے کی درخواست کردی ۔ تفصیلات کے ...صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن کا بیان
اپریل 16, 20242030پاکستان ٹوڈے:بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے گناہ اضافہ ہوا ہے تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ قیمتیں کم سے کم رکھیں۔ پٹرول استعمال کرنے والوں کی تعداد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















