Blog
رانا ارشد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
اپریل 16, 20243120پاکستان ٹوڈے : پی پی 133سے رکن اسمبلی رانا ارشد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق مجھے عدالت کا کوئی فیصلہ نہیں ملا عدالت بلائے گی تو ...جس کی حکومت ہو گی اس پر بوجھ جائے گا: بابر اعوان
اپریل 16, 20243120اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو جس کی حکومت ہو گی اس پر بوجھ جائے گا، ماڈل ٹاؤن کیس میں بھی ...بشری بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
اپریل 16, 20242810پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت نے عدم پیروی پر بشری بی بی کی درخواست خارج کردی بشری بی بی کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا، جسٹس میاں گل ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری کا بیان
اپریل 16, 20244950ٖٖٖلاہور:(پاکستان ٹوڈے) ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو بھی سستی روٹی ملے گی ،امید ہے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو جلد ایئر ایمبولنس کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ عظمی ...صوبائی وزیر صحت گلوکار کے گھر پہنچ گئے
اپریل 16, 20242070معروف گلوکار غلام عباس کی علالت،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر گلوکار کے گھر پہنچ گئے۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف ...وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات، پی ڈی ایم اے بارشوں کے سلسلے سے نمٹنے ...
اپریل 16, 20242600پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 18 سے 21 اپریل پنجاب بھر میں تیز بارش کے امکانات ہیں۔ طوفانی بارشوں آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کی موسمی پیشگوئی ہے۔ڈی ...پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح 11بجے شروع ہوگا
اپریل 16, 20242870پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے،اجلاس میں محکمہ سکولز ایجوکیشن کے متعلق سوالوں کے جوابات دئیے جائیں گے۔ محکمہ سکولز ...اسلام آباد ہائیکورٹ ، خوراک میں مبینہ زہر دینے کا بشری بی بی کا خدشہ
اپریل 16, 20243920اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کی درخواست, جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔ رجسٹرار آفس کے ...پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا
اپریل 15, 20241990راولپنڈی :(پاکستان ٹوڈے) اس اپوٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے قیمتوں میں اضافے کا رحجان ...وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر کی ملاقات
اپریل 15, 20242960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں وزیراعلی مریم نواز کے ویثرن کے مطابق لاہور شہر کے تاریخی ثقافتی حسن کو اصل حالت میں بحال کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال وزیراعلی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















