Blog
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
اپریل 15, 20243900پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مری کے مسائل، ضروریات اور ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر بریفننگ, مری کی ڈویلپمنٹ کے لئے جامع پلان طلب۔ مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک پر پابندی ...سونا پھر مہنگا ہو گیا
اپریل 15, 20242450کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے سونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے ...پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار
اپریل 15, 20242930پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران ...غزہ جنگ میں ذہنی صحت پر اسکے منفی اثرات
اپریل 15, 20242070نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) اگرچہ بہت سے لوگ غزہ جنگ سے دور ہیں تاہم اس کے باوجود وہ ٹی وی، انٹرنیٹ، اخبار اور سوشل میڈیا کے ذریعے تصادم کی ان گنت تصاویر، خبریں اور ...یوٹیوب صارفین کیلئے آ رہا ہے کچھ نیااور عجیب
اپریل 15, 20243040یوٹیوب صارفین کیلئے آ رہا ہے کچھ نیااور عجیب۔۔۔کیونکہ یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ ہے، مکمل طور پر بدلنے کے قریب۔ اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ...ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟
اپریل 15, 20242100آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟ غیر ملکی خبرتفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایک دہائی سے زائد عرصہ سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ...کوک سٹوڈیو کا 1 سال بعد 15 واں سیزن ریلیز
اپریل 15, 20243620لاہور:(پاکستان ٹوڈے) موسیقی کےشائقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔کوک سٹوڈیو کا 1 سال بعد 15 واں سیزن ریلیزہونے کیلئے تیار۔ کوک سٹوڈیو نے ایک سال کے وقفے کے بعد پندرہواں سیزن ریلیز کرنے ...ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
اپریل 15, 20241780ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں پر غالب ہے،جس کے زیر اثر ملک کے مختلف حصوں ...کراچی میں آج اتوار کو موسم کیسا رہے گا؟
اپریل 15, 20242070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے باسیوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، کہ آج اتوار کو شہر قائد میں درمیانی شدت کی بارش ...ورلڈکپ کوالیفائرز : جناح سٹیڈیم میں فیفا معیار کی لائٹس نصب
اپریل 15, 20243860پاکستان ٹوڈے: ورلڈکپ کوالیفائرز میچز کے انعقاد کیلئے جناح سٹیڈیم میں فیفا معیار کی لائٹس نصب کردی گئیں۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان بمقابلہ سعودی عرب کے میچ کیلئے پاکستان فٹبال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















