Blog
سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری عدنان قتل کیس
اپریل 9, 20242950پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پولیس نے قتل میں ملوث چوتھا ملزم بھی گرفتار کرلیا، ملزم وہاب کا تعلق راولپنڈی کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ سے ہے۔ ملزم وہاب پہلے سے گرفتار ...دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں کا معاملہ
اپریل 9, 20242360اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں وقفہ کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہو گی۔ وقفہ کے بعد سماعت دوبارہ شروع ...شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے
اپریل 9, 20242260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی 9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو ...سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا زندگی کے تمام چیلنجز کےبارے میں کھل کر بول پڑیں
اپریل 9, 20241970دبئی:(پاکستان ٹوڈے) (ویب ڈیسک) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ ے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بطور ماں اپنی زندگی میں موجود چیلنجز کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ مجھے ...نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا اعلان کردیا
اپریل 9, 20243000آکلینڈ :(پاکستان ٹوڈے) نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول ...ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ ختم
اپریل 9, 20241730کراچی:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی کرکٹرز عید منانے اپنے اپنے گھروں کو روانہ جبکہ لاہور اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والی کرکٹرز منگل کی صبح روانہ ...کوئٹہ: مسجد کے احاطے میں سے دھماکا 1 اہلکار شہید، 11 افراد زخمی
اپریل 9, 20242580کوئٹہ:(پاکستان ٹوڈے) کوئٹہ میں مسجد کے احاطے میں گیس لیکیج کی وجہ سے دھماکا ہوا، واقعہ کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں پیش آیا جہاں نماز کے دوران اچانک سے ...خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری
اپریل 9, 20241810پشاور:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ اور تیزگاڑی چلانے پر پابندی ...غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
اپریل 9, 20242890عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ21ویں صدی کی سب سے زیادہ تباہ کن جنگوں میں سے ایک بن چکی ہے، اس جنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری شہید اور زخمی ...اسرائیلی وزیر اعظم: رفح کے شہر پرحملے کی تاریخ طے ، حملہ ضرور کریں گے
اپریل 9, 20242270عرب میڈیا:(پاکستان ٹوڈے) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے رفح کے گنجان آباد شہر پر ایک بھر پور فوجی حملے کے لیے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















