Blog
پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل
اپریل 9, 20241980واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) مریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد ہشت گردی، تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ ترجمان ...سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 8, 20242820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں جہاں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی بلند ترین ...دنیا میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا
اپریل 8, 20242100پاکستان ٹوڈے :غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس ...سعودی عرب میں آج عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس
اپریل 8, 20242930پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کی شہادتیں جمع کرنے کے لیے سپریم کورٹ اور مقامی اداروں کا اہم اجلاس ...حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی پاکستانی اداکار حمزہ علی عباس کی اہلیہ ...
اپریل 8, 20242270اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) نیمل خاور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس کے ایک فریم میں وہ خود جبکہ دوسرے فریم میں اُن کی بلی گھر ...حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
اپریل 8, 20241840مکہ المکرمہ:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے۔ حنا ...ایران کے جوابی حملوں کے بیانات کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع کا ردعمل
اپریل 8, 20242680غیرملکی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے مرکز میں جائزہ اجلاس میں یویو گیلنٹ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بننے والی کسی بھی ممکنہ صورت حال کا ...امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے
اپریل 8, 20242410پاکستان ٹوڈے:(کاظم جعفری) استاداسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے۔۔۔اسد امانت علی 25 ستمبر 1955کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 8 اپریل 2007 کو لندن ہارٹ اٹیک ...امیربالاج قتل کیس: 2 ملزمان اشتہاری قرار
اپریل 8, 20242100پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق امیر بالاج قتل کیس میں نامزد ملزم طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دینے کے بعد ریڈ وارنٹ کا پروسس مکمل کر لیا گیا ...امریکی خلائی ادارے کو چاند کے مرکزی ٹائم ریفرنس سسٹم کی تشکیل کی ہدایت
اپریل 8, 20242530واشنگٹن: امریکی کی تفصیلات کے مطابق ناسا کے پاس اس مشترکہ معیارِ وقت (جس کو اراتی پرابھاکر نے کوآرڈینیٹ لونر ٹائم، ایل ٹی سی کا نام دیا ہے) کو طے کرنے کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















