Blog
غلام فرید صابری کو بچھڑے 30 برس بیت گئے
اپریل 6, 20243030کراچی:(پاکستان ٹوڈے) معروف قوال غلام فرید صابری بچھڑے ہوے 30 برس بیت گئے۔ مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ جن میں سے تاجدارِ حرم اور اس جیسی کئی مقبول ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
اپریل 6, 20242740لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹکٹیں لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اور کراچی میں نجی کوریئر کمپنی کے مختلف سینٹرز پر دستیاب ہوں گی، اس کے ...ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں
اپریل 6, 20242290صحت:(پاکستان ٹوڈے) تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی نہ کرنے کے باوجود ویپنگ کرنے والے افراد قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں کیے جانے والے ...جامعہ نعیمیہ کے مہتمم علامہ راغب نعیمی سے پی پی149سے امیدوار شعیب صدیقی کی ملاقات
اپریل 6, 20243190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی کا این اے119میں مسلم لیگ ن وپی پی149میں آئی پی پی کی حمائیت کا اعلان آپ نے 8فروری کو بھی ہمارا ساتھ ...اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی
اپریل 6, 20244240پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ ...27 ویں شب: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع
اپریل 6, 20242890مکہ مکرمہ:(پاکستان ٹوڈے) 27 ویں شب کے موقعہ پر حرمین شریفین میں کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد نے 27 شب کی تراویح اور ...چاند پر اب ٹرین چلے گی ؟؟؟
اپریل 6, 20242260ناسا:(پاکستان ٹوڈے) امریکہ نے چاند پر ریلوے نظام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں اور اس منصوبے کی تکمیل کیلئے روبوٹس تیار کئے جائیں گے ۔ زمین کے بعد اب چاند کی سطح ...نابینا افراد اب سورج گرہن کو محسوس کرسکیں گے
اپریل 6, 20242850نابینا افراد نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے اب قدرتی مناظر اور سورج گرہن کو محسوس کر سکیں گے،،سائنسدانوں نے آسمان پر تبدیل ہوتی ہوئی روشنی کو آواز کا روپ دینے والا آلہ ...وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
اپریل 6, 20242470پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سعودی عرب روانہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں, وزیراعظم اپنے وفد کے ...وزیراعظم شہباز شریف آج اپنے پہلے غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے
اپریل 6, 20241920پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج دورہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گے ، وزیراعظم کے وفد کی پرواز دوپہر 2:30 بجے لاہور سے روانہ ہو گی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















