Blog
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
اپریل 6, 20242470پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سعودی عرب روانہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں, وزیراعظم اپنے وفد کے ...وزیراعظم شہباز شریف آج اپنے پہلے غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے
اپریل 6, 20241920پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج دورہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گے ، وزیراعظم کے وفد کی پرواز دوپہر 2:30 بجے لاہور سے روانہ ہو گی۔ ...بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت
اپریل 6, 20242680پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی, ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردارمظفر عباسی اور دیگر عدالت پیش, پی ٹی آئی ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے۔ فور(K-IV) پراجیکٹ ...
اپریل 6, 20242430اجلاس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی، سیکریٹری آبپاشی ...کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ
اپریل 6, 20243020پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پے کی قدر میں ایک ہفتے میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا, ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں دو پیسے معمولی کمی ہوئی ایک ...عید سے پہلے عیدی کی تقسیم
اپریل 6, 20242330صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے مستحق افراد کو عید کی خوشیوں میں شریک کر لیا، 200 مستحق افراد میں تقریبا 25 لاکھ سے زائد رقم کے ...بانی پی ٹی آئی اور بشر بی بی کی عدت میں نکاح کیس
اپریل 6, 20243870اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشر بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی نکاح ...سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کا تحریری فیصلہ جاری
اپریل 6, 20242280اسلام آباد ہائیکورٹ:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کردیا فواد چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے للہ تا جہلم روڈ ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک بلال یاسین ٹیموں کے ہمراہ ...
اپریل 6, 20242550وزیر خوراک نے ہفتے کے روز کو ایکشن ڈے ڈکلئیر کر دیا، صوبہ بھر میں علی الصبح چھاپے مختلف اضلاع میں 4 ہزار 165 میٹ شاپس، گودام اور گوشت بردار گاڑیوں کی ...سیف سٹی نے جیپ کترے بچوں کے گینگ کی ویڈیو جاری کردی
اپریل 6, 20242230سیف سٹی نے خواتین سے موبائل چوری کرنے والا گینگ ٹریس کر لیا، موبائل چور گینگ خواتین کو ٹارگٹ کرتے اور بچوں کے ذریعے شہریوں کو موبائل اور قیمتی اشیاء سے محروم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















