Blog
لاہور ہائیکورٹ:سابق وزیر اعلیٰ سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا فیصلہ جاری
اپریل 6, 20243250لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ اپیل کنندہ پرویز الہٰی ...فواد چودھری کو ضمانت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا
اپریل 6, 20242350پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی رہائی سے آگاہ کیا، حبا فواد نے رہائی کے بعد فواد چودھری کے ...بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے ...
اپریل 6, 20242810لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وکلاء صفائی عثمان گِل، سلمان اکرم راجا سیشن عدالت پیش،خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی تاحال عدالت پیش نہیں ہوئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیل پرسماعت سیشن جج ...ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کا معاملہ190
اپریل 6, 20241790190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کا معاملہ, احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے، نیب پراسیکیوٹر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی وکلاء نعیم پنجوتھہ، ...دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
اپریل 6, 20242170پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی, بانی پی ٹی آئی کے ...آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی
اپریل 5, 20243240حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے وارننگ جاری کرتے ہوے یہ کہا کہ آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے آگاہ کیا ...واٹس ایپ سروسز تعطل کے بعد بحال ہونا شروع
اپریل 5, 20241890لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروسز تعطل کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ واٹس ایپ سروسز میں تعطل کے سبب صارفین کوایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں ...وزن کم کرنے کا نسخہ سامنے آگیا
اپریل 5, 20241820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عید میں وقت بہت کم رہ گیا ہے تو ایسے لوگوں کیلئے ایک منفرد نسخہ بھی موجود ہے ۔ ڈاکٹر اُمہ راحیل نے بتایا کہ رمضان المبارک کے آخری ایام ...پاکستان ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 5, 20243710لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اکستان ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،9ماہ میں 66ارب روپے کما لئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عید پر بلاتعطل ٹرین آپریشن ...عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق نے ایک ساتھ اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب ...
اپریل 5, 20242930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) معروف اداکار و میزبان عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ منائی جس کے لیے اس سابقہ جوڑی نے ایک ساتھ تقریب کا انعقاد کیا تھا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















