Blog
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بدترین اضافہ
اپریل 5, 20242620واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) عالمی منڈی میں اضافے کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح 89ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔لندن برینٹ کروڑ کی قیمت ایک ...سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے
اپریل 5, 20243000پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک ذخائر 1 کروڑ 85 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 8 ارب 4 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں کمی ...آٹے اور میدے کی قیمتوں میں کمی
اپریل 5, 20243200پاکستان ٹوڈے: ہول سیل گروسرز ایسویسی ایشن کی تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹے کے سرکاری ریٹ زیادہ اور بازار میں سستا فروخت ہورہا ہے، آٹے کی قیمت میں 16 روپے فی ...پروڈیوسر بونی کپور کی اپنے بھائی اور نامور اداکار انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں ...
اپریل 5, 20242130بالی وڈ کے نامور فلمساز اور بونی کپور نے کہا کہ ان کی بات کو میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جس پر انیل ان سے ناراض ہو گیا ...بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان
اپریل 5, 20242930یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام 16 ڈینٹل کالجوں کے 654 امیدواروں نے امتحان دیا، 516 پاس جبکہ 131 فیل ہوئے، کامیابی کا تناسب 79.75 فیصد رہا۔ بختاور امین میڈیکل اینڈ ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب ویژن
اپریل 5, 20241660پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا آغاز، 31 دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ آپریشنل کیے جائیں ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یوم القدس پر پیغام
اپریل 5, 20242360پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق یوم القدس پر فلسطینیوں کے عزم واستقلال کوسلام پیش کرتی ہوں ، آزادی کی خاطر جان قربان کرنے والے فلسطینی بھائیوں کی قربانیاں رائگاں نہیں جائیں ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس
اپریل 5, 20242530پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر قابل قبول نہیں۔ 41 فیصد درسی کتب کی فراہمی مکمل، مئی تک تمام سکولوں میں کتابیں مہیا ...جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا گندم کی امدادی قیمت پر ...
اپریل 5, 20241990پنجاب کا کاشتکار آج پریشان حال ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ کاشتکاری کے حوالے سے حکومتی پالیسی پچھلی حکومت کا تسلسل ہے۔ گندم کی خرید پر حکومت کی ...خواتین کھیل اور کاروبار کا میدان مارنے کو بھی تیار
اپریل 5, 20242000پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبہ کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ خواتین کھیل اور کاروبار کا میدان مارنے کو بھی تیار چیف منسٹر پنجاب پنک سمٹ کی تیاریاں شروع، کھیل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















