Blog
احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمات کا معاملہ
مارچ 28, 20243010پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 9مئی کا مقدمہ، سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے 5 ملزمان دوبارہ گرفتار پانچوں ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا ...بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا امکان
مارچ 28, 20242450پاکستان ٹوڈے: بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔ فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 5 روپے تک اضافے کا امکان، منظوری کی صورت میں صارفین ...11 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی
مارچ 28, 20242340پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے انتخاب کیلئے 33 میں سے 20 امیدوار دستبردار خواتین کی دو نشستوں پر راحت جمالی اور حسنہ بی بی ...پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے کا معاملہ
مارچ 28, 20241720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر فائرنگ لڑکی کو چھیڑنے پر ملزم نے مشتعل ہوکر یونیورسٹی ملازم پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے نوجوان ...پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر سماعت
مارچ 28, 20241660اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کرلیا۔ ابھی آپ ...گیس قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف
مارچ 28, 20244160پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گیس قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس کے اخراجات جبکہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے گیس کی کُل قیمت کا محض ...صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ پر پہنچ گئے۔
مارچ 28, 20242660پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، ایم ایس لیڈی ولنگٹن ہسپتال ڈاکٹر سعید اختر اور آئی ڈیپ کے افسران ...وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شامکے بھٹیاں آمد
مارچ 28, 20242740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکز صحت شامکے بھٹیاں اپ گریڈ یشن پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ آٹھ دن میں شامکے بھٹیاں بی ایچ یوکی اپگریڈیشن کا پائلٹ پراجیکٹ مکمل کیا ...پنجاب اسمبلی آمد پرسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی میڈیا ٹاک
مارچ 28, 20242280اپوزیشن رکن احمر رشید بھٹی, رہائی کے بعد اپوزیشن رکن احمر رشید بھٹی آج پہلی بار اسمبلی ائیں گے سنی اتحاد کونسل کے رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی آج اسمبلی رکنیت ...سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
مارچ 28, 20243070لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں سینٹ کا محاذ سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب اجلاس آج شام اپوزیشن چیمبر میں ہوگا, پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















