Blog
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
مارچ 27, 20242460پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے Chris Tetley کر رہے تھے, آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیل پراجیکٹ جلد شروع ...
مارچ 27, 20242200پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ کی منظوری بھی دیدی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ...سٹی ڈویژن پولیس کی آگاہی مہم آئیں ملکر قاتل ڈور سے اپنی اور دوسروں کی ...
مارچ 27, 20244020پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر کمپین جاری سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائر لگائی جا ...پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
مارچ 27, 20244080پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت ...پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق خطرہ ہوسکتا ہے
مارچ 27, 20242910پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے. امریکا نے پاک ایران گیس منصوبے پرپاکستان پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی،امریکی محکمہ خارجہ کے ...قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کیلیے تیار
مارچ 27, 20242230پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کیلیے تیار ہے تاہم وہ اس ذمہ داری کو قبول کرنے سے قبل پی سی بی سے ...پتنگ بازی کے خلاف این اے11شاہدرہ میں عوامی نمائندوں ،پولیس ،انتظامیہ و شہریوں کی واک
مارچ 27, 20242890پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ہدایت پر پتنگ بازی روکنے اور شہریوں کو تحفظ کی آگاہی کا اہتمام کیا گیا عبدالعلیم خان کے کوارڈینیٹر میاں خالد ...خفیہ اداروں کی مداخلت, اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 سینئرجج کو خط لکھ دیا
مارچ 27, 20242940اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور دباؤ ڈال کر اثرانداز ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئرجج جسٹس محسن اختر کیانی سمیت 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل ...کراچی: پولیس کا ڈیفنس میں سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی رہائشگاہ پر چھاپہ
مارچ 27, 20242600پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق دو سو سے زائد پولیس اہلکاروں نے میرے گھر کا گھراؤ کیا۔مرتضی جتوئی کی اہلیہ کا الزام مرد پولیس اہلکار دروازے توڑ کر گھر کے اندر ...سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدرات ایس این جی پروگرام کا اجلاس
مارچ 27, 20242960لوکل گورنمنٹ اور سب نیشنل گورننس کے اشتراک سے جاری منصوبوں کی سالانہ کار کردگی کا جائزہ۔ برطانوی ہائی کمشن اسلام آبادسے میٹ کیلنسی، گورننس ایڈوائزرنوید عزیز، اکانومسٹ طفیل خان اور پروگرام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















