Blog
پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس آج 10 بجے شروع ہو گا
مارچ 28, 20242180لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی میں سال 2023/24 کے لیے پیش بجٹ کی آج منظوری دی جائے گی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز بجٹ پر بحث مکمل کی گئی تھی۔ آج ...وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے کسانوں کے لئے انقلابی و تاریخی اقدامات
مارچ 28, 20242660پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کھا لے پکے کر نے کا پروگرام ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی پہلے مرحلے میں دس ارب کے لاگت سے 1200 ...بغیر لائسنس مبینہ جعلی اور ڈاکٹرز سیمپل ادویات کی فروخت کے خلاف ایف آئی اے ...
مارچ 28, 20243510پاکستان ٹوڈے: ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی جاوید بلوچ کی زیر نگرانی ایف آئی اے کی میڈیسن ...سندھ رینجرز اور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں
مارچ 28, 20241740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اندرون سندھ ضلع کندھ کوٹ ...لاہور امیر بلاج قتل کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 28, 20243520لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور سی آئی اے پولیس کو امیر بلاج کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول لاہور ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلاج کو پانچ ہولو پوائنٹ کے فائر لگے ، لاہور ایک ...عائزہ خان کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈ ن ویزامل گیا
مارچ 27, 20242170ابوظہبی:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ انہیں یواے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزاسے نوازا گیا ہے۔ عائزہ نے حکام سے گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے ...شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوسری شادی پر احسن خان کا رد عمل
مارچ 27, 20243160لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اداکار ومیزبان احسن خان بھی ثنا جاوید کی شعیب ملک سے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ پروگرام کے دوران احسن خان سے ثنا جاوید کی شادی سے ...گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ملاقات
مارچ 27, 20242660پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے انہیں دوبارہ آئی جی سندھ تعینات ہونے پر مباکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں امن و امان کی صورتحال، شہر قائد میں ...ایم کیو ایم رہنما نجیب ہارون اور عامر چشتی کی میڈیا گفتگواور رؤف صدیقی کی میڈیا ٹاک
مارچ 27, 20242160پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ خیرپور گوٹھ وڈا سمنگ میں تین بچوں کی مبینہ ناگہانی موت پر وزیر داخلہ سندھ نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس دس ...
مارچ 27, 20242720اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے 5 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا، اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ۔ پاکستان بار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















