Blog
صوبہ بھر کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لئے 6 ماہ کی ...
مارچ 16, 20241820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا۔ دوران اجلاس وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ ...آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ...
مارچ 16, 20243210اولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ...سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
مارچ 16, 20244530پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم نے مبارکباد پیش کرنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور خادم حرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر وزیراعظم ...عدالت: اسد طور کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
مارچ 16, 20242700اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے اسد طور کے خلاف اداروں کیخلاف مہم چلانے کے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اسد طور کے وکلاء جبکہ کیس ...پشاور زلمی کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے افطار ڈنر میں خاص انداز اپنایا
مارچ 16, 20243140پاکستان ٹوڈے: پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل9 میں پشاور زلمی کے اعزاز میں کراچی میں مقامی ڈیزائنر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں تمام کھلاڑیوں ...48 خالی نشستوں پر سینٹ انتخاب 2 اپریل کو ہوگا سینٹ میں کون کتنی نشستیں ...
مارچ 16, 20243280سینٹ آف پاکستان میں خالی ہونے والی 48 نشستوں پرانتخاب کا عمل 2 اپریل کو ہوگا۔۔ سبکدوش ہونے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے 17 سینیٹرز، پیپلز پارٹی کے 9، بلوچستان عوامی ...حکومت پنجاب نے 6 آرڈننس ایوان میں پیش کردیئے
مارچ 15, 20242620پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈننس 2023۔ دی پولیس آرڈر ترمیمی آرڈننس 2023 ایوان میں پیش کردیئے گئے ایوان میں دی پنجاب ایگریکلچر مارکٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈننس 2023 ایوان میں پیش کردیا ...پنجاب میں قومی اسمبلی کی 2اور صوبائی اسمبلی کی 12خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے ...
مارچ 15, 20243060شیڈول کے مطابق ضمنی انتخابات 21 اپریل2024 کو منعقد ہونگے۔ امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی 16 مارچ 2024 سے 18 مارچ 2024 تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کراسکتے ہیں۔ 18 مارچ ...الیکشن کمیشن نے این اے 81 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار رانا ...
مارچ 15, 20242910ملکی سیاست میں ایک طرف تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی آپس میں آئینی اور حکومتی عہدے تحفہ کرنے میں فراغ دلی کا مظاہرہ کررہی ہیں تو وہی پر الیکشن کمیشن بھی اپنا ...منگائی کے خلاف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خصوصی ٹاسک
مارچ 15, 20242910لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایا ں کمی, رمضان بازار ٹاون شپ میں تین سو رو پے کلو والا پیاز 150روپے .میں دستیاب 220 والا ٹماٹر 105 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















