Blog
ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پانچواں اہم اجلاس منعقد
مارچ 15, 20242690عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پانچواں اہم اجلاس منعقد۔ صوبائی وزیر ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب رویت تاخیر کا شکار
مارچ 15, 20243820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس تیس منٹ سے زائد تاخیر کا شکار، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھٹیاں بجنے کا سلسلہ جاری۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ...صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو
مارچ 15, 20242730پاکستان ٹوڈے: ہم نے اگلے تین ماہ کا بجٹ پیش کرنا ہے جبکہ پچھلے نو ماہ کا بجٹ ویٹ کرنا ہے۔ بجٹ اٹھارہ تاریخ کو پیش کیا جائے گا، رمضان نگہبان پیکج ...طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا
مارچ 15, 20242140پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی قیادت نے طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا، طلال چوہدری آج سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، طلال چوہدری ...پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری
مارچ 15, 20242330پاکستان ٹوڈے: حکومت پنجاب کا آج کے اجلاس میں بجٹ نہ پیش کرنے کا فیصلہ، پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا، حکومت پنجاب آج پنجاب اسمبلی ...پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان
مارچ 15, 20242400پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حکومت آج بجٹ نہیں آرڈینینس لا رہی ہے۔ نگران حکومت کے نو ماہ کے اللے تللے کا بجٹ پاس نہیں کرنے دیں گے، حکومت نے ہسپتال ...پنجاب کے آئندہ تین ماہ کی بجٹ تجاویز تیار
مارچ 15, 20241810پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سیکٹرز کے تحت 280 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔ سڑکوں کیلئے 48 ارب 55 کروڑ 91 لاکھ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کیلئے 35 ارب 29 کروڑ ...صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ...
مارچ 15, 20242730صوبائی وزیر صحت کا سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کو واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم۔ پی آئی سی میں ادویات کی چوری کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داران ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب بورڈ آف ...
مارچ 15, 20243250وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے پلان طلب کر لیا، مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کرکے انڈسٹریل سیکٹر زکی نشاندہی کی ہدایت۔ سرمایہ کاروں ...پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں
مارچ 15, 20242660پاکستان ٹوڈے: ہمارا ویژن ہے کہ پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لاگو کریں گے۔ صوبے میں تعلیمی انقلاب کیلئے دن رات محنت کریں گے، ایک کروڑ آؤٹ آف سکول بچوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















