Blog
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ
مارچ 14, 20242630چوہدری پرویز الٰہی گجرات کی پی پی 32 کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے یہ نشست چوہدری سالک حسین کے ایم این اے بننے سے خالی ہوئی ہے چوہدری ...ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ...
مارچ 14, 20242450اجلاس میں چیف ٹاؤن پلانر ون اور چیف ٹاؤن پلانر ٹو نے ونگ کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ٹاؤن پلاننگ ونگ میں آئی ٹی بیسڈ اصلاحات ناگزیر، نئے دورکا آغاز کرنا ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ ...
مارچ 14, 20244960وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے لئے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی، پنجاب بھر میں 811 روڈز کی تعمیر و ...صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 14, 20242720لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور بزدار سرکار اور پرویز الہٰی نے صوبے کو تہس نہس کر دیا تھا، وزیراعلی مریم نواز نے 65لاکھ گھرانوں کو رمضان پیکج دیا ہے، مستحق لوگوں کے گھروں میں ...خواتین ارکان اسمبلی کا جیل روڈ پولیس خدمت مرکز کا دورہ
مارچ 14, 20241880پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اے ایس پی خاتون آفیسر شہربانو نے ارکان اسمبلی کو بریفنگ دی، صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر بھی وفد کے ہمراہ تھے۔ خواتین ارکان کو پولیس ...حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ضمانت بھی منظور کر ...
مارچ 14, 20242280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ضمانت بھی منظور ...چوہدری شافع حسین کا سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ
مارچ 14, 20242580بریفنگ اجلاس کی صدارت کی، پنجاب میں نئی سرمایہ کاری لانے کے لئے پالیسیوں کو مزید سہل بنایا جائے گا صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ ...خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں علامہ اقبال علامہ اقبال میڈیکل کالج میں گردوں کے ...
مارچ 14, 20242780لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں علامہ اقبال میڈیکل کالج میں گردوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ آگاہی واک ...گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی
مارچ 14, 20243980پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی، اٹامک انرجی کمیشن کا کارنامہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں ...سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی
مارچ 14, 20241660لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی۔ پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے چلنے والے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















