Blog
عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ...
مارچ 14, 20243730لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم تاجدارِ حرم‘، ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ اور ’وہی خدا ہے‘ کے بعد اب عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر ...ہیلتھ کارڈ ری لانچنگ کی منظوری پر وزیراعلی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مارچ 14, 20242510پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ یہ ایوان مریم نواز شریف کو ہیلتھ کارڈ پروگرام کی منظوری ...سینیٹ اراکین کے انتخاب کیلئے 6 نشستوں پر پولنگ کا آغاز
مارچ 14, 20242920اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) قومی اسمبلی کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا، ...سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 الزامات خارج
مارچ 14, 20243420برطانوی تفصیلات کے مطابق جارجیا کے ایک جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تین اور ان کے ساتھی اور ان کے ساتھی مدعا علیہان کے خلاف تین الزامات مسترد کر دیے۔ 9 ...لاہور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نزیر نے تمام ورٹیکل پروگرامز ...
مارچ 13, 20243830تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے ...خواجہ عمران نزیر کا محکمہ صحت میں قائم FM صحت زندگی سٹوڈیو کا دورہ
مارچ 13, 20244340لائیو اور براڈکاسٹنگ پروگرام میں شریک ہوئے اور پیغام ریکارڈ کرایا، ایف ایم صحت زندگی سٹوڈیو جدید سہولتوں سے آراستہ ہے، دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ...وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات کریں گے
مارچ 13, 20242780وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پراجیکٹ سے متعلق 3گھنٹے طویل اجلاس
مارچ 13, 20243190(پاکستان ٹوڈے) سیکرٹری صحت کی ہسپتال، ادویات اور دیگر امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ ،ہیلتھ ریفارمز او ردیگر اقدامات کاجائزہ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مریضوں کو ان کی دہلیز پر ادویات کی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
مارچ 13, 20244120(پاکستان ٹوڈے) صوبائی سیکرٹری سیاحت نے ٹورازم اور مذہبی سیاحت کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سات روز میں جامع ”پنجاب ٹورازم پلان“ طلب کر لیا، وزیر ...وزیراعظم محمد شہباز شریف: اسلام آباد میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز کا اچانک دورہ
مارچ 13, 20243250اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کی تقسیم کے جائزے کے لیے اسلام آباد میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز کا اچانک دورہ، وزیرِ اعظم نے دورے کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















