Blog
لاہور:امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 14, 20243140لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کی ایک اور موبائیل فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فرار ہونے سے پہلے ملزم ہارون نے فائرنگ بھی کی، فائرنگ کے بعد ...انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مارچ 14, 20244200انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے ...گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا
مارچ 14, 20242210پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس پندرہ مارچ صبح گیارہ بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بجٹ کی منظوری لی گئی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نےپنجاب ...وزیر اعظم نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر ...
مارچ 14, 20242610پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے ...عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت
مارچ 14, 20242450اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر ...سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل
مارچ 14, 20241950پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ...قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات ” پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں
مارچ 14, 20243360پاکستان ٹوڈے: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے، خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘سید نیر حسین بخاری۔ قومی اسمبلی کے لیئے 40 ہزار اور صوبائی ...فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر، ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
مارچ 14, 20242440پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا ...عدالت: حسن اور حسین نواز کو آج سرنڈر کرنے کا حکم
مارچ 14, 20243320پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حسن نواز، حسین نواز کے تین ریفرنسز پر وارنٹ منسوخی پر سماعت ہوئی۔ معاون وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حسن نواز، ...دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ...
مارچ 14, 20242810جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد آج ریٹائرڈ ہوگئے۔ ریٹائر ہونے والے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















