Blog
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا پنجاب ایگزیمشین کمیشن کا دورہ
مارچ 13, 20242880پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب وزیر تعلیم نے پیک کے امتحانی سسٹم و دیگر امور پر بریفنگ لی، وزیر تعلیم کو پیپر سکینڈل پر بھی بریفنگ دی گئی۔ صوبائی وزیر نے ...وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر رمضا ن المبارک میں عوام کو ریلیف کی فراہمی ...
مارچ 13, 20242990وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکج کے تحت 18لاکھ سے زائد راشن بیگز مستحق افراد کی دہلیز تک پہنچا دیئے گئے حکام کی چیف سیکرٹری کو بریفنگ پر رمضان ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا اجلاس
مارچ 13, 20241730پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن سے متعلق بریفنگ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ میں بہتری کے لئے ماسٹر پلان طلب کرلیا، ٹیوٹا حکام کو ...وزیراعلی کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے ...
مارچ 13, 20242020پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سےسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے معاہدے ...وزیراعلی مریم نواز شریف اچانک پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈلوجی پہنچ گئیں
مارچ 13, 20243790لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی مریم نواز شریف نے پی آئی سی ایمر جنسی بلاک کا دورہ کیا اوراستقبالیہ کاؤنٹر پر صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایمر جنسی ...وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا وزارت انسداد منشیات کا دورہ
مارچ 13, 20242310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محسن نقوی کا وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہ کرنے کا اعلان میرے لئے ایک ہی دفتر کافی ہے ۔ دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہے۔ ...ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا پنک گیمز کروانے کیلئے افسران سے پلان طلب
مارچ 13, 20243850ہماری خواتین میں سپورٹس کا بہت ٹیلنٹ ہے،پنک گیمز خواتین کے سپورٹس ٹیلنٹ کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کریں گی پنک گیمز کے انعقاد سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئیں گی، ڈی ...سونےکی فی تولہ قیمت می کمی
مارچ 13, 20243260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد سونے کی ...امیر بالاج ٹیپو قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
مارچ 13, 20242150لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مقدمہ میں نامزد ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کے لئیے پروسس مکمل کر لیا گیا۔ لاہور اگلے ہفتے ٹیم بیرون ملک جائے گی ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور، ...سندھ کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم
مارچ 13, 20242490جیکب آباد سمیت سندھ، سکھراور خیرپور کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ لاڑکانہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے کئی درخت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















