Blog
الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر شیڈول جاری کردیا
مارچ 13, 20242240پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 23خالی ...بانی چئیرمن پی ٹی آئی کی رہائی کا معاملہ
مارچ 13, 20243170پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور شروع کردیا، پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار ...پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی، قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے والا ...
مارچ 13, 20241920پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اشتہاری محمد طارق نے 2020 میں ملتان کے علاقہ جلال پور میں شہری کو گولی مار کر قتل کیا تھا ۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت ...شاباش پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم شاباش ۔۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مارچ 13, 20243980چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار ...چوہنگ پولیس کی کارروائی
مارچ 12, 20242870کار ڈرائیور کی 11 سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام’اغواء کار گرفتار، چوہنگ پولیس کی کارروائی۔ کار ڈرائیور عمران حیدر کو 03 دن قبل پک اینڈ ڈراپ کیلئے رکھا گیا۔ ملزم ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آفس سے واپسی پر اچانک جوہر ٹاؤن ماڈل بازار پہنچ ...
مارچ 12, 20242320پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے سٹال کا معائنہ کیا اور پھلوں اور سبزیوں کے نرخ دیکھے وزیراعلی مریم نوا شریف نے کریانہ سٹور اور پھلوں اور ...وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا لوکل گورنمنٹ بورڈ آفس ساندہ روڈ کا دورہ
مارچ 12, 20243270(پاکستان ٹوڈے) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹس اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بریفنگ دی، صوبائی وزیر کی پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں میں خالی اسامیوں پر ...عظمی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ
مارچ 12, 20242600لاہور: (پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور پریس کلب کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات ...رمضان پیکج پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے لئے بنائی گئی صوبائی وزارتی کمیٹی کا ...
مارچ 12, 20243230صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین ،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اوروزیر زراعت عاشق کرمانی نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد کی اجلاس ...پریس گیلری وفد کی سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب سے ملاقات
مارچ 12, 20241660پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال، سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں صحافی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















