Blog
صوبائی وزیر پنجاب کے ٹرانسپورٹ ہائوس آمد
مارچ 12, 20243670پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی ٹرانسپورٹ ہائوس آمد سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈاکٹر جاوید احمد قاضی نے ٹیم کے ہمراہ خوش آمدید کہا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ...وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
مارچ 12, 20243270پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جہلم،جھنگ،وہاڑی اوربہاولنگر میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ, وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی۔ ”صاف ستھرا پنجاب ”پائلٹ پراجیکٹ میں پنجاب کے چار شہروں کوصفائی کے لحاظ سے ...شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا لیا
مارچ 12, 20243000وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا لیا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہو گیا ،کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیےگئے ، نوٹی فکیشن ...لاہور میں سیکڑوں مقامات پر مفت وائی فائی پوائنٹس بنانے کا فیصلہ
مارچ 12, 20244050وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری بھی دی، جس کے تحت لاہور میں 516 مقامات پر فری وائی فائی پوائنٹس بنائے جائیں گے۔ دو ...صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے
مارچ 12, 20243480صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق مریضوں کی آسانی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر ...صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 12, 20242600پاکستان ٹوڈے: آج یکم رمضان المبارک ہے پوری قوم کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہمیں ہمت دے ہم عوام کی مشکلات کم کرسکے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے نگہبان رمضان ...وزیر اعلیٰ کا ملتان میں عمارت گرنے پر دکھ کا اظہار
مارچ 12, 20241680وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی ...لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی جیسے کئی بڑے منصوبوں کا اعلان
مارچ 12, 20243010وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے ، لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی جیسے کئی بڑے منصوبوں کا اعلان لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا ...بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی
مارچ 12, 20242290پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، بانی پی ٹی ائی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی ...پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی
مارچ 12, 20241780پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے۔ سیکورٹی اہلکار کی جانب سے میڈیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی کوریج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















