Blog
رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق بھی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں
مارچ 12, 20242590اسلام آباد (این این آئی)الیکشن 2024ء کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے اہم ترین رہنما رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کوئی بھی حکومتی عہدہ لینے کو تیار ...محسن نقوی کواچھی کارکردگی کی بنا پر کابینہ میں لایا گیا:عطاء تارڑ
مارچ 12, 20243290پاکستان ٹوڈے: جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ محسن نقوی ہمارے یا اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے نہیں ہیں،محسن نقوی ...پی ٹی آئی کی سابق رکن مریم اکرام کا مخصوص نشست پر نام، ن لیگی ...
مارچ 12, 20242350(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق سرگرم رکن مریم اکرام کو مسلم لیگ ن کی طرف سے مخصوص نشست پر ایم این اے بنانے پر مسلم ...پشاور: خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع
مارچ 12, 20242830پشاور: (پاکستان ٹوڈے) پشاور (ارشد عزیز ملک) خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع کھڑا ہوگیا کیونکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے موجودہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کی ...مراد علی شاہ کا رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں امن و امان قائم ...
مارچ 11, 20243170پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالم اسلام کو رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کی آمد پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ مقدس مہینہ ...کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دور ہوگئی تھی:معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف
مارچ 11, 20242380کراچی: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ...وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کے پی کا صوبے بھر کے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن ...
مارچ 11, 20243580پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے مساجد اور عبادت ...رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
مارچ 11, 20243330ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل 12 مارچ 2024 بروز منگل ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے چاند ...جرمنی: تعلیم کو چھوڑ کر، ٹرین میں زندگی گزارنے والا نوجوان
مارچ 11, 20243250جرمنی: (پاکستان ٹوڈے) غیر ملکی کی رپورٹ کے متعلق جرمنی سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان لیسی اسٹولی ٹرینوں میں زندگی گزاررہا ہے۔ نوجوان سونے سے لے کر ملازمت تک سب کچھ ...سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا
مارچ 11, 20243110(پاکستان ٹوڈے): رمضان المبارک کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















