Blog
آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟
مارچ 11, 20243760پاکستان ٹوڈے: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا، سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 ...چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رجوع کرلیا
مارچ 11, 20243430پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کیلئے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام ...مریم نواز کی سول سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو
مارچ 11, 20241660پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مہنگائی کو قابو کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، ہم کریک ڈاون کر رہے ہیں کسی سے کوئی رعایت نہیں ہو گی ۔ پوری دنیا ...تحریک انصاف کا پنجاب کے حوالے سے بڑا اعلان
مارچ 11, 20242310پاکستان ٹوڈے: تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کبینیٹ بنانے کا فیصلہ۔ آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کیبنیٹ کا اعلان کردیا جائے گا، تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم ...وزیراعلیٰ کی زیر صدارت میں اجلاس، ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پرجائزہ لیا۔
مارچ 11, 20242110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ، سیکرٹری ہاؤسنگ نےکم آمدن والے لوگوں کے لئے سکیم سے متعلق امور سے آگا ...لاہور شہر میں مختلف مقامات پر رم جھم موسم خوشگوار
مارچ 11, 20243550لاہور: پاکستان ٹوڈے کی اس رپورٹ میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر ایم ڈی واسا غفران احمد نے واسا لاہور کو متحرک رہنے کی ہدایات کر دیں تمام سٹاف ...پھول نگر کے قریب شہری کی ہلاکت کا معاملہ
مارچ 11, 20242440اہور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر پر صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نزیر نے محکمہ پنجاب ایمرجنسی سروسز سے رپورٹ طلب ...رمضان ریلف پیکج کی مانیٹرنگ کے حوالے سے بنائی گئی وزارتی کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ ...
مارچ 11, 20243020پنجاب:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ صوبائی وزراء مجتبی شجاع الرحمن، بلال یاسین، عظمیٰ بخاری،عاشق حسین کرمانی اور متعلقہ ...آسٹریا کی سفیر اینڈریا وِک (Andrea Wicke) کی وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی آمد
مارچ 11, 20243240پنجاب:(پاکستان ٹوڈے) وفد میں آسٹریا سفیر کے خاوند مسٹر وینز یسلا وکِ(Venzisalave wicke) اور نوابزدہ فیروز خان شامل تھے ۔ آسٹریا کی سفیر اینڈریا وِک (Andrea Wicke) کی سیکرٹری چودھری عامر حبیب ...صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق محکمہ ہیلتھ کیئر پنجاب ایمرجنسی سروسز کا دورہ ۔
مارچ 11, 20242530پاکستان ٹوڈے: صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کا محکمہ پنجاب ایمرجنسی سروسز ٹھوکر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















