Blog
رمضان کا چاند آج نظر آئے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
مارچ 11, 20242330پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی برین ٹیوم کے مریض کا علاج فوری شروع کرنے ...
مارچ 9, 20243410پنجاب: (پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی کی سیکرٹری صحت پنجاب کو قلعہ دیدار سنگھ میں لوہاراں والا کے رہائشی محمد رضوان کاشف کے بیٹے فرزان کے علاج کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر ...سابق گورنر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی آصف علی زرداری ...
مارچ 9, 20243030(پاکستان ٹوڈے) آصف علی زرداری کا انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ ایک بار پھر انتخابی نتائج نے ثابت کردیا آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں، آصف علی زرداری سب پہ بھاری ...مریم نواز شریف: نیشنل پریس کلب نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
مارچ 9, 20243220پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب صدر اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد، وزیر اعلیٰ مریم نوا زشریف ...پاکستان تحریک انصاف کا غیر آئینی صدارتی انتخاب پر ردعمل
مارچ 9, 20242900پاکستان ٹوڈے:(ترجمان) تحریک انصاف کی تفصیلات کے مطابق چوری شدہ مینڈیٹ پر جعلی حلف اٹھانے والے ارکان کے ووٹ کی بنیاد پر ریاست کے سربراہ کا انتخاب سراسر غیرآئینی اور ناقابلِ قبول ...سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی صدارت میں پہلا اجلاس
مارچ 9, 20242760لاہور: (پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات کے تحفظ کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ پنجاب کی سینئر وزیر مریم ...لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 9, 20243480لاہور: (پاکستان ٹوڈے) آج پورے پاکستان میں صدارتی الیکشن کے لئے پولنگ جاری ہے، جب آپ کو قانون کی دھجیاں اٹھانے کی بات پتا چلے گی۔ پنجاب اسمبلی میں ایک سنی اتحاد ...پنجاب اسمبلی میں صدر کے انتخاب کا معاملہ
مارچ 9, 20243320پاکستان ٹوڈے: صدر کے انتخاب کےلئے 73اراکین نے ووٹ کاسٹ کردیا۔ ایوان میں اسوقت حکومتی اراکین کی تعداد 60اور اپوزیشن کے 24اراکین موجود ، مسلم لیگ ق کے چوہدری شافع حسین، مسلم ...نئی گاڑیوں کی ڈکیتی کرنے والا گینگ پھر سے ایکٹو ہو گیا۔
مارچ 9, 20242330لاہور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پوش علاقوں میں نئی گاڑیوں پر ڈکیتی کرنے والا گینگ پھر سے ایکٹو ہو گیا۔ ڈیفنس بی کے علاقے میں ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات ، ...دونوں پاؤں سے معذور نوجوان رکشہ چلانے لگا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد ...
مارچ 9, 20241980ضلع مظفرگڑھ: پاکستان ٹوڈے کا نمائندے رانا وقاص اسلم کی تفصیلات کے مطابق ، تحصیل جتوئی کا رہائشی باہمت نوجوان جس نے معذوری کو مجبوری نہ بننے دیا ، ہمت اور حوصلے کی اعلی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















