Blog
حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گینگ کے خلاف ایف آئی اے کی کاروائی
مارچ 15, 20242940کارپوریٹ کرائم سرکل کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاون چھاپہ مار ٹیم نے غیر قانونی کرنسیایکسچینج کے جرم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، دوسرےروز بھی روڈز کی تعمیر ...
مارچ 15, 20243800لاہور:(پاکستان ٹوڈے) روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم۔ روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام ،روڈ بحالی اور تعمیر و ...اعجاز شفیع کا ایوان میں تحریک التواء کار پیش
مارچ 15, 20243190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب اوورسیز کی سیکورٹی کا معاملہ ہے, پولیس انہیں تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے,اعجاز شفیع اس معاملہ پر متعلقہ افسران سے معلومات لے کر جواب جمع ...ڈیفنس بی میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو کی ہلاکت
مارچ 15, 20241750پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب مقابلے میں مارا جانے والا ڈاکو سفید کار پر وارداتیں کرنے والے گینگ کو آپریٹ کرتا تھا . ڈکیت گینگ نے دس دن پہلے سفید رنگ ...تحریک انصاف کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی غیر آئینی کوششوں کی مذمت
مارچ 15, 20242510پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی متعدد حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے ذریعے تحریک انصاف کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی غیر آئینی کوششوں کی مذمت 8 فروری ...سپیکر ملک محمد احمد خان سے امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز (Ms. Kristin ...
مارچ 15, 20243720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اورپارلیمانی امور سمیت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال۔ صوبہ پنجاب اور کیلیفورنیا ریاست جڑواں صوبوں کی حیثیت رکھتے ...سنی اتحاد کونسل کے ندیم قریشی کی ایوان میں گفتگو
مارچ 15, 20242260پورے صوبے میں پتنگ بازی جاری ہے, ڈور اور پتنگیں بنانے والوں کو پکڑنے کی بجائے معصوم بچوں کو پکڑا جارہا ہے, ان بچوں پر ایف آئی آرز دی جاتی ہیں ، ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس نماز جمع کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا
مارچ 15, 20242310لاہور: (پاکستان ٹوڈے) اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، رانا آفتاب کی ایوان میں گفتگو۔ اگر الیکشن کمیشن کے پاس جیوڈیشل پاورز نہیں ہیں تو انھوں نے کیسے ری کاؤنٹنگ ...صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین کا پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کا ...
مارچ 15, 20242390پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے ادارے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ورکنگ کا جائزہ لیا۔ ڈی جی پی ایس ڈی اے وسیمہ عمر کی ادارے کی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو کی اصلاحات سے ...
مارچ 15, 20243570پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے امور پر بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















