Blog
پشاور ہائی کورٹ: سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیوں کے خلاف درخواست دائر کردی
مارچ 7, 20242930(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر ...سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے گیس شیڈول جاری
مارچ 7, 20243700(پاکستان ٹوڈے) سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ...عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی
مارچ 7, 20241860(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف کا اتوار کے روز عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان ملک بھر میں پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ ترجمان تحریک انصاف تحریک ...خیبرپختونخوا کیلئے بڑا ریلیف
مارچ 7, 20242980(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیلئے بڑا ریلیف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم کالعدم قرار دےدیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی کی ملاقات
مارچ 7, 20242340(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اے ایس پی سیدہ شہر بانونقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی۔ اے ایس پی شہر بانو نے اچھرہ واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا، وزیراعلیٰ ...سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے خلاف کیس
مارچ 7, 20241820(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس، سماعت شروع جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے، پی ...صوبہ پنجاب میں نگران پنجاب حکومت کا ایک اور شاہکار سامنے آگیا
مارچ 7, 20241900(پاکستان ٹوڈے) صوبہ بھر میں مفاد عامہ کی 474 منظور شدہ سکیموں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔ صوبہ پنجاب کی 474 مختلف اداروں کی سیکیموں پر الاٹ شدہ فنڈز ...انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مارچ 7, 20242200(پاکستان ٹوڈے) قوم کے پیسوں کو ذاتی تشہیر کے لیے اڑایا جا رہا ہے، راشن کے سامان پر نواز شریف کی تصویر تب لگائیں جب آپ راشن اپنی جیب سے دیں یہ ...لاہور کاہنہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
مارچ 7, 20242680لاہور: (پاکستان ٹوڈے) گجومتہ کے قریب شہزاد نے بلال کو چھری کے وار کر کے قتل کیا۔ ملزم شہزاد بھائی کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔ دونوں بھائیوں میں گذشتہ روز ...تاریخ میں پہلی بار غیر ملکی مرد حضرات کو پاکستان شہریت دینے کا حکم
مارچ 7, 20243140کراچی: ( محمد منصف ) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غیر ملکی مرد حضرات کو شہریت دینے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکیوں میں چاروں بھارتی شہری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















