Blog
نگراں حکومت کی ناقص کارکردگی
مارچ 7, 20242490اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ایوان بالا میں حکومتی ارکان نے نگراں حکومت کی ناقص کارکردگی اور ملک کو بحرانوں کا شکار کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگراں حکومتوں کا ...چیف جسٹس پشاور: انصاف کے برعکس فیصلہ کیلئے دباؤ آیا تو کرسی چھوڑنے کو ترجیح ...
مارچ 7, 20242360مالاکنڈ:(نمائندہ جنگ) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان نے کہا ہے کہ انصاف کے برعکس فیصلہ کیلئےدباؤ آیا تو کرسی چھوڑنے کو ترجیحدونگا،وکلاء اور عدالتوں کا مقصد عوام کو فوری اور ...شہر میں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش۔ موسم خوشگوار
مارچ 7, 20242610لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور شہر میں وقفہ وقفہ سے ہلکی و تیز بارش شروع ، جسکی وجہ سے مو سم ٹھنڈااور خو شگوار ہو گیا ، جبکہ گندم کی کٹا ئی رُک گئی ...اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی
مارچ 7, 20241930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، افغانستان سے تعلق رکھنے والے تینوں دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار، تینوں دہشت گرد نامعلوم مقام پر منتقل، ...سونا مزید مہنگا ہوگیا
مارچ 6, 20243370کراچی: (پاکستان ٹوڈے) بن الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اور فی دس ...پاکستانی اداکارہ نوین وقارخواتین کو عزت نہیں مل رہی تو رشتہ ختم کرنے کی ہمت ...
مارچ 6, 20244400(پاکستان ٹوڈے)نوین وقار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ طلاق کے معاملے پر بات کرتے ہوئے اداکارہ ...پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکلیں
مارچ 6, 20244180(پاکستان ٹوڈے) لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔ ...پاکستانی اداکارہ عزیکہ ڈینیل کے سرخ بولڈ لباس میں فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا ...
مارچ 6, 20242790(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عزیکہ ڈینیل نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں دلکش انداز میں دیکھ کر مداح اپنا دل ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ کو طلب کئیے جانے کا امکان
مارچ 6, 20242930(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔ صدارتی الیکشن میں صرف حلف اٹھانے والے ہی رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے مجاز ہیں ...پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کیے جانے کا امکان
مارچ 6, 20243920پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ کو طلب کئیے جانے کا امکان اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔ صدارتی الیکشن میں صرف حلف اٹھانے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















