Blog
سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتحاد
مارچ 6, 20244100اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹینکوکریٹ نشست ن لیگ جبکہ جنرل نشست پیپلزپارٹی کے حصہ میں ...صدارتی انتخاب کا معاملہ
مارچ 6, 20242890صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ہونے کے بعد انتخابی عمل کا آغاز رولز مجریہ 1988 کے رول 15 کے تحت صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک ...اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کر دیا
مارچ 6, 20242260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اداروں پر الزامات لگانے کے کیس کا معاملہ ایف آئی اے نے اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کر دیا۔ اسد طور کو گزشتہ ...ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20244150انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کرکٹرز کو کاکول ایبٹ آباد میں فوجی ٹریننگ کرائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ...الیکشن کمیشن: سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی !!
مارچ 6, 20242480(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی اسلئے اب مخصوص نشستیں نہیں دے سکتے۔ الیکشن کمیشن نے باقی جماعتوں میں تقسیم کئے جو غلط ...سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی
مارچ 6, 20243880(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس پر سماعت شروع جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد سماعت کررہے ہیں، قاضی انور ایڈووکیٹ ...جمعیت علماء اسلام کا دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20243000جمعیت علماء اسلام کا عید الفطر کے بعد انتخابات میں دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ (پاکستان ٹوڈے) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک سے متعلق مشاورت ...وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات
مارچ 6, 20243590(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات ...کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز
مارچ 6, 20243700پاکستان ٹوڈے کے مطابق کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز، کرائم فائٹر ڈی آئی جی اپریشنز ایک ہفتہ چھٹی پر چلے گئے۔ ڈی ائی جی علی ...وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ پشاور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ...
مارچ 6, 20244120(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے ملاقات کریں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















