Blog
پی ٹی آئی کا اسد قیصر پر عدم اعتماد.وزارت اعلی کےلئے بھائی کا نام ڈراپ
فروری 28, 20243230ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسپیکر کیلئے سابق اسپیکراسد قیصرکے بھائی عاقب اللہ کا نام ڈراپ کردیا۔ رکن صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کو اسپیکرنامزد کردیا ...پاکستان کا نیا صدر کون؟پی ٹی آئی نے حکمت عملی کےلئے کمیٹی بنا دی
فروری 28, 20242100اسلام آباد: ملک کی تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایوان کے اندر اور باہر سیاسی حکمت عملی تشکیل دینے کے لیے 8 رکنی کمیٹی بنا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ اپوزیشن ...نواز شریف نئی حکومت سے پرامید.معاشی استحکام کی توقع
فروری 28, 20243100اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے۔ نواز شریف کی طویل عرصے بعد پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے ان کا استقبال ...گوادرمیں سیلابی صورتحال.نامزد وزیراعظم کا نوٹس
فروری 28, 20243140پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے صدر اورنامزدوزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بارشوں اور سیلابی تباہی پر اپنے بیان میں کہا کہ گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے ...190ملین پاونڈز کیس.بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے خلاف کون کون گواہی دے گا؟
فروری 28, 20242600اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کی فہرست سامنے آگئی۔ نیب حکام 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں کل ...بہادری کا مظاہرہ.آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو نقوی کی حوصلہ افزائی
فروری 28, 20244130راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ...ملتان سٹیڈیم میں فیملی سے ناروا سلوک.مریم نواز کا کرکٹر محمد عامر سے رابطہ
فروری 28, 20243730پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کا حصہ محمد عامر کی فیملی سے ناروا سلوک کیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریم نواز کا کرکٹر محمد عامر سے رابطہ کیا۔ پی ایس ...پبلک مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت پر کام شروع
فروری 28, 20242840لاہور: لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حدایت پر مفت وائی فائی کی سہولت کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہیں، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ...بھارت کا انوکھا کارنامہ، ‘بغیر ڈرائیور کے ہی ٹرین چلاا دی
فروری 28, 20242500نئی دہلی: مال بردار ٹرین بغیر کسی ڈرائیور کے تقریباً 70 کلو میٹر کا سفر طے کرگئی تاہم معجزانہ طور پر سفر کے دوران کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات ...خیبر پختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کے خطرات کا کھڈشا
فروری 28, 20243280پشاور: پاکستان ٹوڈے کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے خطرات کا کھڈشا بڑھنےلگا، ماہرین نے اگلے دو ماہ ڈینگی کے لئے پیک سیزن قرار دے دیا، ماہرین کے مطابق جولائی سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















